یمامہ ٹریول کی خدمات

ہوائی جہازوں کی سستی ٹکٹیں

اگر آپ اندرون ملک یا بیرون ملک بذریعہ ہوائی جہاز سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو کسی بھی ائرلائن کی سستی ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز سے رابطہ کیجئے۔عمرہ کے لئے گروپس ٹکٹس کے لئے بھی آپ ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

اندرون ملک سفر کے لئے قومی ائرلائن پی آئی اے کے علاوہ ائربلیو، سیرین ائر، ایرسیال اور فلائی جناح کے ٹکٹس حاصل کرنے کی سہولت موجود ہے۔

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!