خوش آمدید
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹڈ ایک بااعتماد ادارہ ہے جو آپ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کی تمام سہولیات فراہم کرتا ہے.ہمارا ادارہ فریضہ حج اور عمرہ جیسے عظیم مذہبی عمل کی ادائیگی کے تمام مراحل میں آپ کی مکمل رہنمائی اور آپ کی گنجائش کے مطابق بہترین خدمات (ویزہ،ٹرانسپورٹ،رہائش،ہوائی جہاز کا ٹکٹ،زیارات) فراہم کرتا ہے. پاکستان اور سعودی عرب میں ہمارا مستعد عملہ آپ کی خدمت اور رہنمائی کو اپنی سعادت سمجھتے ہوئے ہمہ وقت اس کے لئے تیار رہتا ہے.
-
عازمین حج 2026 متوجہ ہوں – اہم اطلاع!
وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، حکومت پاکستان نے حج 2026 کے لیے ابتدائی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ سعودی عرب کی نئی ہدایات کی روشنی میں حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم معلومات درج ذیل ہیں: 🔔 حج 2026 کے لیے ابتدائی رجسٹریشن کا آغاز حج…
-
سعودی وزارت حج و عمرہ کے نئے قوانین برائے 1447ھ (2025-26) – مکمل گائیڈ
سعودی عرب نے حج و عمرہ 2025-26 کے لیے نئے قوانین جاری کر دیے ہیں۔ ویزہ، ہوٹل، ٹرانسپورٹ اور گروپ ٹریول سے متعلق پرانے اور نئے قوانین کا موازنہ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے نئے ضوابط برائے 1447ھ (2025-26) ہم نے آپ کی سہولت کے لیے پرانے نظام کو…
-
محرم 2024 عمرہ پیکجز
محرم 1446 ہجری بمطابق سال 2024 کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق 21جون یعنی کہ پندرہ ذی الحجہ سے عمرہ ویزہ کا اجراء شروع ہوجائے گا اور یکم محمرم بمطابق سات جولائی سے معتمرین سعودیہ میں داخل ہوسکیں گے۔…
-
شئیرنگ، قواڈ، ٹرپل، ڈبل کا کیا مطلب ہے
عمرہ پیکجز میں ہوٹل کے کمرے کی اقسام عمرہ پیکج بک کرواتے وقت آپ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں ہوٹل کی رہائش کے لئے کمرے کی کسی ایک قسم کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہوتی ہے مثال کے لئے کچھ اقسام درج ذیل ہیں شئیرنگ روم (مشترکہ کمرہ)…
-
یمامہ پریمیئم عمرہ پیکجز
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ پریمیئم پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن…
-
یمامہ الٹرا عمرہ پیکجز
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ الٹرا پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن…