ایشیا

  • جائے ولادت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

    باب مروہ سے تھوڑے سے فاصلے پر، بس اسٹاپ کے قریب ہی لائبریری کی وہ عمارت موجود ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا گھر ہوا کرتا تھا۔ یہی آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی جائے پیدائش تھی۔ اس سے کچھ فاصلے پر جناب ابو طالب کا گھر تھا جنہوں نے والدہ…

    مزید۔۔۔
  • صفا اور مروی کی پہاڑیاں

    مسجد حرام کی مشرقی سمت واقع یہ دو پہاڑیاں صفاء اور مروی کے نام سے جانی جاتی ہیں اور سعی کی ادائیگی کے حوالے سے مشہور علامتیں ہیں۔ یہ وہی پہاڑیاں ہیں جن پر حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسمعیل علیہ السلام کے لئے پانی کی تلاش میں چکر لگاتی رہیں اللہ تعالٰی کو اپنی بندی کی یہ ادا…

    مزید۔۔۔
  • مقامِ ابراہیم

    مقام ابراہیم خانہ کعبہ میں وہ مقدس پتھر ہے جسے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے اپنے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ مل کر اپنے قد سے اونچی خانہ کعبہ کی دیواریں اٹھاتے وقت استعمال کیا۔ ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اسی مقام سے حج کے لئے لوگوں کو پکارا تھا اور جن نے…

    مزید۔۔۔
  • جبل نور مکہ مکرمہ

    ارض حجاز مقدس کے کئی پہاڑ نُور نبوت کے عینی شاہد اور اس سرزمین پرظہور اسلام کے گواہ ہیں۔ انہی پہاڑوں میں ’جبل النور‘ بھی ہے جسے پرانے دور میں جبل حرا کہا جاتا تھا اسی پہاڑ کے اوپر غار حرا واقع ہے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت سے قبل عبادت کے لیے جایا کرتے تھے…

    مزید۔۔۔
  • A Close-Up Shot of the Flag of Malaysia

    ملائشیا کا ویزہ

    تین ماہ کا ملائشیا وزٹ ای ویزہ ملٹی اینٹری اس ویزہ کی ملائشیا میں قیام کی مدت نوے دن ہے اور یہ ملٹی اینٹری ویزہ ہے لیکن اس پہ ایک اینٹری پہ زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت تیس دن ہے یہ ویزہ اجراء کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے حصول کے لئے سات کاروباری دنوں کا وقت…

    مزید۔۔۔
  • white and red flag

    سنگاپورکا ویزہ

    ہم آپ کے لئے سنگاپور کے وزٹ ویزہ کے حصول کے لئے اپنی خدمات انتہائی مناسب فیس پہ پیش کرتے ہیں۔ اس ویزہ پہ سنگاپور میں قیام کی مدت ایک ماہ ہے جب کہ یہ ویزہ جاری ہونے کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے۔ پاسپورٹ کی سکین کاپی پاسپورٹ کے دستخط والے صفحہ کی سکین کاپی شناختی کارڈ کی…

    مزید۔۔۔
  • مسجد مشعر الحرام مزدلفہ مکہ معظمہ

    مکہ معظمہ کی تاریخی مساجد میں مزدلفہ کی مسجد مشعر الحرام بھی ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسلام کی تابناک تاریخ کی شاہد مساجد میں مسجد مشعر الحرام کو ہمیشہ ایک یادگار کے طورپرجانا جاتا ہے۔مکہ کئی دوسری مساجد کی طرح مسجد مزدلفہ بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے خصوصی نسبت رکھتی ہے۔ مزدلفہ میں مسجد مشعرالحرام کا عرفات…

    مزید۔۔۔
  • بقیع الغرقد مدینہ منورہ

    بقیع الغرقد مدینہ منورہ کا وہ قبرستان ہے جسے لوگ جنت البقیع کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں یہ مسجد نبوی سے بہت تھوڑے فاصلہ پر واقع ہے اس میں بے شمار صحابہ (تقریباً دس ہزار) اور اولیاء اللہ مدفون ہیں۔ تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چاروں صاحبزادیاں، حضور…

    مزید۔۔۔
  • Low Angle Photo of Flag Of Turkey

    ترکی کا ویزہ

    ترکی کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جب کہ اس کے حصول کے لئے پندرہ سے بیس کاروباری دن تک کا وقت درکار ہوتا ہے اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ترکی میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی ہوٹل بکنگ کا واؤچر آپ نے ویزہ کے حصول کے وقت دستاویزات کے…

    مزید۔۔۔
  • سلیمانیہ مسجد استنبول ترکی

    آج کل ترکی کے شہر استنبول کے مشہور ترین مقامات میں سے جامع مسجد سلیمانیہ ایک ہے جسے دنیا بھر سے آنے والے ہر مذہب کے سیاح دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ یہ مسجد سلطان سلیمان اول کے احکام پر مشہور عثمانی ماہر تعمیرات معمار سنان پاشا نے تعمیر کی۔ مسجد کی تعمیر کا آغاز 1550ء میں اور تکمیل 1557ء میں…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!