ایشیا

  • buildings beside calm body of water

    ترکی ویزہ خوشخبری

     ترکی ویزہ حاصل کرنے والوں کے لئے خوشخبری ویزہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اگلے دن ہی ویزہ کی دوبارہ درخواست دی جاسکتی ہے جبکہ پہلے ایک بار ویزہ درخواست مسترد ہونے کے تین ماہ  بعد دوبارہ درخواست دی جاسکتی تھی۔ ترکی ویزہ کی درخواست کے لئے پولیو کارڈ اور ویزہ فارم کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے…

    مزید۔۔۔
  • کسوا ٹاور ہوٹل مکہ مکرمہ

    کسوا ٹاور ،ابراج کسوا اور الکسوا ہوٹل کے نام سے مشہور ہے یہ مکتہ المکرمہ میں  سستے اور بہترین رہائشی ہوٹل کے طور پہ جانا جاتا ہے۔یہ پانچ ٹاورز پہ مشتمل ہے جس میں چار مختلف کیٹیگری(اکانومی،ایک،دو،تین،چار سٹار) شامل ہیں ہر ایک ٹاور تیس منزلوں پہ مشتمل ہے اس میں مجموعی طور پہ ستائیس ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش…

    مزید۔۔۔
  • جبل احد اور شہداء احد

    مسلمانوں کا بچہ بچہ جبل اور احد اور جنگ احد سے واقف ہے اسی لئے جب کوئی مسلمان پہلی بار مدینہ منورہ جاتا ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ میں ضرور بضرور جبل احد اور مقام شہداء احد کی زیارت کروں۔ کم و بیش 1077میٹر اونچا، سات کلومیٹر لمبا اور تین کلومیٹر چوڑا یہ پہاڑ مدینہ طیبہ کا…

    مزید۔۔۔
  • وادی نیلم آزاد کشمیر

    وادی نیلم پورے پاکستان میں حسین ترین وادی ہے .جنت نظیر کشمیر کی یہ خوبصورت وادی اسلام آباد سے تقریبا پانچ سے چھ گھنٹے کی مسافت پر ہے.آزاد کشمیر کا واحد ضلع جسکی سرحدیں بھارتی مقبوضہ کشمیر کے تین اضلاع بارامولا، کپواڑہ اور بانڈی پورہ جبکہ دوسری طرف گلگت اور مغرب میں خیبر پختونخواہ سے ملتی ہیں . بانڈی پورہ…

    مزید۔۔۔
  • مسجد جمعہ مدینہ منورہ

    قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سفر ہجرت کے دوران نماز جمعہ ادا کی تھی۔ بعد میں اس جگہ مسجد تعمیر کی گئی جسے مسجد جمعہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہماری عمرہ کی خدمات عمرہ پیکجز عمرہ…

    مزید۔۔۔
  • مسجد غمامہ مدینہ منورہ

    مسجد نبوی کے باب السلام سے باہر آ ئیں تو جنوب مغربی جانب تقریباً پندرہ سو فٹ کے فاصلے پر  یہ مسجد واقع ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں دو ہجری میں پہلی دفعہ عید کی نماز ادا فرمائی اور نویں صدی ہجری تک عیدین کی نمازیں یہاں پڑھی جاتی رہیں۔  اس کو مسجد ِمصلّے بھی کہتے…

    مزید۔۔۔
  • مسجد جن مکہ مکرمہ

    مکہ مکرمہ کی تاریخی  شہرت کی حامل مساجد میں ‘مسجد الجن’  بھی شامل ہے یہ مسجد، مسجد حرام کی شمال کی جانب تین کلومیٹر کی مسافت پر واقع تاریخ اسلام کی عظیم یادگارسجھی جاتی ہے۔ کتب تاریخ میں اس کی شہرت کے اور بھی کئی واقعات ملتے ہیں تاہم اس کی سب بڑی وجہ شہرت یہاں پر نبی اکرم صلی…

    مزید۔۔۔
  • سمندر کٹھہ جھیل گلیات

    حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ جو کہ گلیات کے علاقہ میں واقع ہے نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلو میٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے جس پر سمندر کٹھہ سکول لکھا ہے. اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی…

    مزید۔۔۔
  • ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر

    سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے حال ہی میں اپنے ریکارڈ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی نادر و نایاب نوعیت کی چند تصاویر کا اضافہ کیا ہے۔ ان تصاویر میں 1354 ہجری مطابق 1936ء کے حج کے مختلف مناظر محفوظ ہیں۔ مذکورہ لائبریری ان دنوں سعودی عرب کی معاصر تاریخ کو دستاویزی شکل دینے پر کام…

    مزید۔۔۔
  • مسجد قبلتین مدینہ منورہ

    حجاج کرام اور دیگر زائرین مدینہ منورہ میں زیارات کے لئے جن مقامات کا رخ کرتے ہیں ان میں ایک مسجد قبلتین بھی ہے یہ مسجد مسجد نبوی سے تقریباچار پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر بئر رومہ کے قریب واقع ہے۔ طبقات ابن سعد کی روایت کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم یہاں بشر بن براءبن…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!