خبریں

  • ایئر سیال نئی منزلوں کی جانب اڑان بھرنے کو تیار

    پاکستان سے بیرون ملک جانے  سفر کرنے والوں کے لیے سفر کو آسان بنانے کے لیے ایئر سیال نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی پروازوں کے دائرہ کار کو وسعت دے  رہی ہے۔ اس مقصدکے لئے  نجی ایئرلائن نے  پانچ نئے، جدید طیارے لیز پر لیے ہیں۔ حکومت نے ایئر سیال کو سات نئے بین الاقوامی روٹس…

    مزید۔۔۔
  • White and Blue Lufthansa Airplane

    جرمن ایئر لائن کا ایران آپریشن معطل کرنے کا اعلان

    جرمن ایئر لائن  Lufthansa نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ کے خطے میں پھیلی کشیدگی میں اضافے کے بعد فرینکفرٹ اور تہران کے درمیان تمام پروازیں معطل کر رہی ہے۔ یہ معطلی کئی دنوں کے بعد سامنے آئی ہے جب کیریئر صورتحال کی نگرانی کر رہا تھا لیکن ایرانی حکومت اور مغرب کے درمیان بیان بازی میں اضافے کے…

    مزید۔۔۔
  • buildings beside calm body of water

    ترکی ویزہ خوشخبری

     ترکی ویزہ حاصل کرنے والوں کے لئے خوشخبری ویزہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اگلے دن ہی ویزہ کی دوبارہ درخواست دی جاسکتی ہے جبکہ پہلے ایک بار ویزہ درخواست مسترد ہونے کے تین ماہ  بعد دوبارہ درخواست دی جاسکتی تھی۔ ترکی ویزہ کی درخواست کے لئے پولیو کارڈ اور ویزہ فارم کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے…

    مزید۔۔۔
  • بغیر محرم کے عمرہ کے سفر کی پابندی میں مزید سختی

    سعودی وزارت حج و عمرہ کی تنبیہہ کی بعد پاکستان کے ادارہ ایف آئی اے نے خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی قانون کے مطابق چالیس سال سے کم عمر کا مرد اور پینتالیس سال سے کم عمر کی عورت بغیر محرم کے اکیلے عمرہ ویزہ حاصل نہیں کرسکتے اور نہ ہی اکیلے…

    مزید۔۔۔
  • Crop businessman giving contract to woman to sign

    بیمہ پالیسی(انشورنس) برائے عمرہ زائرین

    سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کیلئے یکم جنوری سال دوہزار بیس(2020-1-1) سے بیمہ پالیسی لازمی قرار دیتے ہوئے جامع بیمہ پالیسی (انشورنس سکیم) کا اعلان کیا ہے بیمہ پالیسی ویزہ کے ساتھ ہی جاری ہوگی اور اس کی فیس کی ادائیگی بھی ویزہ فیس کے ساتھ ہی کرنا ہوگی  بیمہ پالیسی فیس ایک سو انانوے (189) ریال…

    مزید۔۔۔
  • virtual identity, digital identity, computer

    حج اور عمرہ کے لئے بائیومیٹرک کی شرط دوبارہ بحال

    سعودی وزیر حج و عمرہ نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حج اور عمرہ کی غرض سے سعودی عرب آنے والے زائرین کے لئے ان کے اپنے ممالک میں فنگر پرنٹس یعنی کے بائیومیٹرک تصدیق کروانا ضروری ہے۔ یاد رہے کے اس سے قبل بھی یہ شرط عائد کی گئی تھی اور پاکستان میں اعتماد نام کے ادارہ…

    مزید۔۔۔
  • دوسری بار عمرہ پہ دو ہزار ریال فیس کا خاتمہ

    سعودی اخبارات کے مطابق وزرت حج و عمرہ کے وزیر اور ادارہ خدمت ضیوف الرحمن کے چئیرمین محمد صالح کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاں گیا ہے کہ خادمین حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور وزیر دفاع اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے فیصلہ کے مطابق حج اور عمرہ کا ویزہ تین سال کے اندر…

    مزید۔۔۔
  • حج 1440 ہجری کی دلچسپ تصاویر

    بیشک حج اسلامی اخوت و بھائی چارے کی ایک تربیت گاہ ہے تمام مسلمان ایک لباس ، ایک جگہ ، ایک ہی وقت میں اللہ کی عبادت کے مقصد کے ساتھ جمع ہو کر اس بات کا ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ہم اللہ کے حکم پہ اپنی رنگ و نسل اور مسلکوں و جماعتوں کو بالائے طاق رکھتے…

    مزید۔۔۔
  • حج 1440 ہجری(2019) کا خطبہ

    امام حج الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران مسلمانوں کی توجہ قرآن پاک کی تعلیمات کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے۔سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات میں…

    مزید۔۔۔
  • نئی پاکستانی کمپنی ائرسیال کی آمد آمد ہے

    اہل پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری۔ خبر کے مطابق پاکستانی ائر لائن ائرسیال کی تمام تیاریاں پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ یہ ائرلائن رواں سال سے آپریشنل ہوجائے گی۔ یہ کمپنی سیالکوٹ کی تاجر برادری نے سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے تعاون سے بنائی ہے فخر پاکستان ایئرسیال نے سات اگست بروز…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!