خبریں

حج اور عمرہ کے لئے بائیومیٹرک کی شرط دوبارہ بحال

سعودی وزیر حج و عمرہ نے اپنی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حج اور عمرہ کی غرض سے سعودی عرب آنے والے
زائرین کے لئے ان کے اپنے ممالک میں فنگر پرنٹس یعنی کے بائیومیٹرک تصدیق کروانا ضروری ہے۔
یاد رہے کے اس سے قبل بھی یہ شرط عائد کی گئی تھی اور پاکستان میں اعتماد نام کے ادارہ کو اس کام کی ذمہ داری سونپی گئی تھی تاہم گزشتہ رمضان یعنی کہ مئی دوہزار انیس میں جب عمرہ اور حج کا ویزہ ای ویزہ کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تب یہ شرط ختم کردی گئی تھی۔
اس حکم نامہ کے بعد اب حج اور عمرہ ویزہ اپلائی کرنے سے پہلے بائیومیٹرک ضروری ہے

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!