حج و عمرہحج و عمرہ ویزہعمرہ پیکجز

یمامہ الٹرا عمرہ پیکجز

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ الٹرا پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز شامل ہیں آپ اپنی ضرورت، وقت اور گنجائش کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دن کم یا زیادہ کرسکتے ہیں

ان پیکجز میں شامل ہے

  • یمامہ الٹرا پیکجز میں مکہ اور مدینہ میں سٹارز ہوٹل شامل ہیں۔
  • یمامہ الٹرا پیکجز میں ہوٹل حرم سے پانچ سے آٹھ چھے میٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔
  • یمامہ الٹرا پیکجز میں ہوٹلز کے علاوہ عمرہ ویزہ، عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے۔

ان پیکجز میں شامل نہیں ہے

  •   یمامہ الٹرا پیکجز میں کھانا شامل نہیں ہے۔
  •   یمامہ الٹرا پیکجز میں زیارات شامل نہیں ہیں۔
  •   یمامہ الٹرا پیکجز میں ائیر ٹکٹ شامل نہیں ہے۔

الٹرا عمرہ کے ریٹ

قیام کی مدتشئیرنگ رومقواڈ رومٹرپل رومڈبل روممکہ میں راتیںمدینہ میں راتیں
15 DaysRs244,500Rs249,000Rs262,000Rs286,50086
21 DaysRs259,000Rs266,000Rs284,500Rs319,000128
28 DaysRs275,500Rs285,500Rs310,500Rs357,5001710
Update Date14-07-2025

ہمارے دیگر عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں

عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات

گروپ عمرہ ٹکٹس کے ریٹ

ائیر کمپنیروٹکنکشنقیمت
سعودی ائیرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs152,000
سیرین ائرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs148,000
ائربلیولاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs148,000
ائرسیاللاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs151,000
پی آئی اےلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs150,000
جزیرہ ائرلاہور-جدہ-لاہوربراستہ کویتRs129,000
سلام ائرلاہور-جدہ-لاہوربراستہ مسقطRs129,000
اپ ڈیٹ تاریخ14-07-2025

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!