تھائی لینڈ

ایراوان آبشار(Erawan Falls)تھائی لینڈ

مغربی تھائی لینڈ میں Kanchanaburi شہر سے کچھ ہی فاصلے پہ واقع ایراون نیشنل پارک کی سب سے بڑی توجہ کا مرکز ایراوان آبشار  ہی ہے۔
 آبشار کا نام ہندوؤں کے افسانوں کے تین سروں والے سفید ہاتھی اراوان کے نام پر رکھا گیا۔ میکاکس (بندر کی ایک قسم)اس آبشار کے آس پاس عام ہیں جبکہ کبھی کبھار واٹر مانیٹر چھپکلی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ پارک سارا سال سیاحوں کے لئے کھلا رہتا ہے اور ویک اینڈ پہ تو بہت زیادہ ہجوم ہوتا ہے۔

 

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!