سفر و سیاحت

  • غلاف کعبہ​

    خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اس کو غلاف کعبہ یا کسوہ کہتے ہیں۔ ازمانہ جاہلیت میں لوگ کعبہ پر غلاف چڑھاتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد اسے برقرار رکھا ایک روایت میں ہے کہ رمضان کریم کے روزوں کی فرضیت سے قبل لوگ…

    مزید۔۔۔
  • مکہ مکرمہ تاریخ کے آئینے میں

    کعبة اللہ پوری دنیاکے مسلمانوں کا قبلہ ہے اور یہ گھر مکہ مکرمہ جیسی عظیم الشان سرزمین میں واقع ہے  اس لئے مسلمانوں کا سرزمین مقدس سے دلی و جذباتی لگاؤ ہے  اسلام کی تاریخ یہیں سے شروع ہوتی ہے اور توحید کی دعوت کا آغاز یہیں سے ہوا  دین کے لئے جس جذبہ قربانی و خود سپردگی کی ضرورت…

    مزید۔۔۔
  • سبعہ مساجد مدینہ منورہ

    مدینہ منورہ میں بہت سی ایسی مساجد ہیں جو اسلامی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتی ہیں مدینہ منورہ آنے والے حجاج اور معتمرین کی کوشش ہوتی ہے یہاں پر موجود تمام ایسی مساجد اور تاریخی مقامات دیکھے جائیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے یا تاریخ اسلام سے وابستہ رہے ہوں انہیں میں "سبعہ مساجد یعنی…

    مزید۔۔۔
  • Picturesque waterfall in rainforest on sunny day

    ایراوان آبشار(Erawan Falls)تھائی لینڈ

    مغربی تھائی لینڈ میں Kanchanaburi شہر سے کچھ ہی فاصلے پہ واقع ایراون نیشنل پارک کی سب سے بڑی توجہ کا مرکز ایراوان آبشار  ہی ہے۔  آبشار کا نام ہندوؤں کے افسانوں کے تین سروں والے سفید ہاتھی اراوان کے نام پر رکھا گیا۔ میکاکس (بندر کی ایک قسم)اس آبشار کے آس پاس عام ہیں جبکہ کبھی کبھار واٹر مانیٹر…

    مزید۔۔۔
  • شاذروان

     خانہ کعبہ کی دیواروں کے گردسطح زمین کے اوپر نصب سنگ مرمر کو شاذروان کہتے ہیں۔ یہ بیت اللہ کے دروازے کے سوا کعبے کی تمام سمتوں میں موجود ہے۔ شاذروان کی آخری مرتبہ تجدید شاہ فہد مرحوم کے دور میں ہوئی جب اس کے پرانے سنگ مرمر کو نئے رنگین سنگ مرمر سے بدل دیا گیا۔

    مزید۔۔۔
  • زمزم کا پانی اور کنواں

    زمزم اس کنواں کا نام ہے جو مسجد الحرام میں مقام ابراہیم سے 18 میٹر دوری پر جنوب میں واقع ہے ، ” زمزمہ ” مطلق آواز کو یا پانی کی آواز کو کہتے ہیں ـ جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زوجہ ہاجر اور شیرخوار بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو اس ویران بیابان میں چھوڑا تو بچے کو…

    مزید۔۔۔
  • پاکستان موٹروے

    پاکستان موٹروے پاکستان میں لیمٹیڈایکسیس اور کنٹرول ایکسیس سڑکوں کا ایک جال ہے اس منصوبہ کا آغاز سنہ انیس سو ستانوے میں ہوا جب کہ اس کی منصوبہ سازی سنہ انیس سو نوے میں کی جا چکی تھی منصوبہ کے مطابق اس کی لمبائی بتالیس سو چھیاسٹھ کلومیٹر ہے اس منصوبہ کے تحت پاکستان کے تینوں تجارتی ساحلوں کراچی پورٹ،پورٹ…

    مزید۔۔۔
  • red and white flag under blue sky during daytime

    آذربائیجان کا ویزہ

    آذربائیجان ٹورسٹ ویزہ پہ آذربائیجان میں قیام کی مدت تیس دن جب کہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دب تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے چار کاروباری دن کا وقت درکار ہوتا ہے لیکن اگر آپ یہ ویزہ ارجنٹ حاصل کرنا چاہئیں تو زیادہ فیس ادا کرکے ایک دن میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید برآں…

    مزید۔۔۔
  • a flag flying in the air

    تاجکستان کا ویزہ

    ہم آپ کے لئے تاجکستان کے وزٹ ویزہ کا بندوبست بھی کرسکتے ہیں یہ ایک ماہ کے قیام کا ویزہ ہوتا ہے اور اجراءکے تین ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔ تاجکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں اس کے لئے جن دستاویزات کی ضرورت ہے ان کی تفصیل یہ ہے شناختی کارڈ سکین کاپی پاسپورٹ سکین…

    مزید۔۔۔
  • a close up of the flag of the united states of america

    ازبکستان کا ویزہ

    ازبکستان کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔  اس ویزہ کے حصول کے لئے پندرہ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جبکہ اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ازبکتان میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی آپ کی وہاں ایڈوانس…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!