حج و عمرہ

  • a white building with towers

    مسجد قباء مدینہ منورہ

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے وقت اس مسجد کو بنایاتھا ۔اس کی بھی بڑی فضیلت وارد ہے ۔  نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیدل یا سوار ہو کر قباء تشریف لاتے اور دو رکعت (نماز نفل) ادا کرتے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنے گھر میں وضو کیا اور پھرمسجد…

    مزید۔۔۔
  • ملتزم کیا ہے؟

    ملتزم کعبہ میں سے ہے اس کے پاس دعا قبول ہوتی ہے لوٹائی نہیں جاتی   الملتزم: ملتزم وہ جگہ ہے جو حجر اسود کے کونے اور کعبہ کے دروازے کے درمیان ہے یہاں دعا کے لیے چمٹا جاتا ہے اور اسی طرح :دیوار کے ساتھ چمٹنابھی اس میں شامل ہے. عمرو بن شعیب اپنے والد سے روایت بیان کرتے…

    مزید۔۔۔
  • بار بار حج و عمرہ کرنے کی فضیلت

    عمرہ اور حج  گناہ اور محتاجی کو اٹھا دیتےاور رزق کو وسیع کرتے ہیں۔  اللہ عزوجل فرماتے ہیں آپ کہہ دیجیے بےشک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا رزق پھیلاتا ہے اور تنگ کرتا ہے اور تم جو بھی خرچ کرو کوئی بھی چیز تو اللہ اس کے پیچھے اور لے آئے گا اور وہ بہترین…

    مزید۔۔۔
  • حطیم کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق ہے ؟

    "حطیم” کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق ہے ؟  "حجرِ اسماعيل” یا "حطیم” مسجد حرام کے مطاف میں خانہ کعبہ کے شمال میں واقع نصف دائرے کی شکل کی ایک دیوار ہے۔ اس کے حوالے سے متعدد تاریخی روایات ہیں اور علماء کرام اور محققین کا اس بات پر اجماع ہے کہ یہ خانہ کعبہ سے علدحمہ نہیں بلکہ اسی…

    مزید۔۔۔
  • حج کا مسنون طریقہ ویڈیو بیان

    حج کا مسنون طریقہ فضیلۃ الشیخ قاری صہیب احمد کا مفصل بیان جس میں وہ ہماری رہنمائی فرما رہے ہیں کہ حج کسے کہتے ہیں،حج کرنے کے کیا فوائد ہیں،حج کی شرائط کیا ہیں،حج کیسے کرنا چاہئے اور حج کے قبول ہونے کی کیا کیا علامات ہیں۔ عمرہ کا مسنون طریقہ حج کا مسنون طریقہ ہماری عمرہ کی خدمات عمرہ…

    مزید۔۔۔
  • جبل ثور اور غار ثور

    جبل ثور مکہ مکرمہ کے جنوبی محلے کدی میں واقع ہے جہاں اب ہجرت ٹاؤن واقع ہے ـ یہ مسجد الحرام سے چار کلومیٹر کے فاصلہ پہ ہےاور سطح زمین سے اس کی بلندی 458 میٹر ہے اور اس کا رقبہ 10 مربع کلومیٹر ہےاس کو یہ نام عبدِ مناة کے ثور(بیل)کی نسبت کی وجہ سے دیا گیا ہے کیونکہ…

    مزید۔۔۔
  • حجراسود

    حجرِ اسود وہ کالا پتھر ہے جو کعبہ کے مشرقی کونے میں  چاندی کے ایک فریم میں نصب ہے۔ صحیح حدیث میں ہے کہ حجرِاسود جنت کا پتھر ہے۔ پہلے وہ دودھ کی طرح سفید تھا پھر لوگوں کے گناہوں نے اسے کالا کر دیا۔یہ وہ تاریخی پتھر ہے جسے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ…

    مزید۔۔۔
  • مسجد نمرہ عرفات مکہ

    مسجد نَمِرہ کا شمار عرفات کے میدان میں ایک اہم ترین مقام کے طور ہوتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں عازمین حج وقوف عرفہ کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ظہر اور عصر کی نمازیں ایک وقت میں قصر کر کے پڑھتے ہیں۔یہ مسجد دوسری صدی ہجری کے وسط میں خلافت عباسیہ کے پہلے…

    مزید۔۔۔
  • زیارات مکہ و مدینہ

    مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہت سے ایسے تاریخی اور متبرک مقامات ہیں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے وقت گزارا تھا،یا آپ کا وہاں سے گزر ہوا تھا یا ان جگہوں کا کسی ناں کسی طرح آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے واسطہ رہا ہو۔ اگر اللہ نے فرصت…

    مزید۔۔۔
  • غلاف کعبہ​

    خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اس کو غلاف کعبہ یا کسوہ کہتے ہیں۔ ازمانہ جاہلیت میں لوگ کعبہ پر غلاف چڑھاتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد اسے برقرار رکھا ایک روایت میں ہے کہ رمضان کریم کے روزوں کی فرضیت سے قبل لوگ…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!