سفر و سیاحت

  • مسجد جمعہ مدینہ منورہ

    قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سفر ہجرت کے دوران نماز جمعہ ادا کی تھی۔ بعد میں اس جگہ مسجد تعمیر کی گئی جسے مسجد جمعہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہماری عمرہ کی خدمات عمرہ پیکجز عمرہ…

    مزید۔۔۔
  • مسجد غمامہ مدینہ منورہ

    مسجد نبوی کے باب السلام سے باہر آ ئیں تو جنوب مغربی جانب تقریباً پندرہ سو فٹ کے فاصلے پر  یہ مسجد واقع ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں دو ہجری میں پہلی دفعہ عید کی نماز ادا فرمائی اور نویں صدی ہجری تک عیدین کی نمازیں یہاں پڑھی جاتی رہیں۔  اس کو مسجد ِمصلّے بھی کہتے…

    مزید۔۔۔
  • مسجد جن مکہ مکرمہ

    مکہ مکرمہ کی تاریخی  شہرت کی حامل مساجد میں ‘مسجد الجن’  بھی شامل ہے یہ مسجد، مسجد حرام کی شمال کی جانب تین کلومیٹر کی مسافت پر واقع تاریخ اسلام کی عظیم یادگارسجھی جاتی ہے۔ کتب تاریخ میں اس کی شہرت کے اور بھی کئی واقعات ملتے ہیں تاہم اس کی سب بڑی وجہ شہرت یہاں پر نبی اکرم صلی…

    مزید۔۔۔
  • سمندر کٹھہ جھیل گلیات

    حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ جو کہ گلیات کے علاقہ میں واقع ہے نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلو میٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے جس پر سمندر کٹھہ سکول لکھا ہے. اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی…

    مزید۔۔۔
  • ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر

    سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے حال ہی میں اپنے ریکارڈ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی نادر و نایاب نوعیت کی چند تصاویر کا اضافہ کیا ہے۔ ان تصاویر میں 1354 ہجری مطابق 1936ء کے حج کے مختلف مناظر محفوظ ہیں۔ مذکورہ لائبریری ان دنوں سعودی عرب کی معاصر تاریخ کو دستاویزی شکل دینے پر کام…

    مزید۔۔۔
  • مسجد قبلتین مدینہ منورہ

    حجاج کرام اور دیگر زائرین مدینہ منورہ میں زیارات کے لئے جن مقامات کا رخ کرتے ہیں ان میں ایک مسجد قبلتین بھی ہے یہ مسجد مسجد نبوی سے تقریباچار پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر بئر رومہ کے قریب واقع ہے۔ طبقات ابن سعد کی روایت کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم یہاں بشر بن براءبن…

    مزید۔۔۔
  • ویزہ کی درخواست کیوں مسترد ہوتی ہے

    اکثر دوست شکوہ کرتے دیکھائی دیتے ہیں کہ ہم نے اتنی محنت سے فائل تیار کی ہے ساری مطلوبہ دستاویزات بھی فراہم کردی ہیں پھر بھی ہماری ویزہ کے حصول کی درخواست  مسترد کردی گئی یا ویزہ تو دے دیا لیکن اپنے ملک میں داخل نہیں ہونے دیا گیا ایسا عموما یورپئین ممالک، برطانیہ، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا یا ایسے دیگر…

    مزید۔۔۔
  • جائے ولادت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم

    باب مروہ سے تھوڑے سے فاصلے پر، بس اسٹاپ کے قریب ہی لائبریری کی وہ عمارت موجود ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا گھر ہوا کرتا تھا۔ یہی آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی جائے پیدائش تھی۔ اس سے کچھ فاصلے پر جناب ابو طالب کا گھر تھا جنہوں نے والدہ…

    مزید۔۔۔
  • صفا اور مروی کی پہاڑیاں

    مسجد حرام کی مشرقی سمت واقع یہ دو پہاڑیاں صفاء اور مروی کے نام سے جانی جاتی ہیں اور سعی کی ادائیگی کے حوالے سے مشہور علامتیں ہیں۔ یہ وہی پہاڑیاں ہیں جن پر حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسمعیل علیہ السلام کے لئے پانی کی تلاش میں چکر لگاتی رہیں اللہ تعالٰی کو اپنی بندی کی یہ ادا…

    مزید۔۔۔
  • مقامِ ابراہیم

    مقام ابراہیم خانہ کعبہ میں وہ مقدس پتھر ہے جسے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے اپنے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ مل کر اپنے قد سے اونچی خانہ کعبہ کی دیواریں اٹھاتے وقت استعمال کیا۔ ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اسی مقام سے حج کے لئے لوگوں کو پکارا تھا اور جن نے…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!