پاکستان

  • وادی نیلم آزاد کشمیر

    وادی نیلم پورے پاکستان میں حسین ترین وادی ہے .جنت نظیر کشمیر کی یہ خوبصورت وادی اسلام آباد سے تقریبا پانچ سے چھ گھنٹے کی مسافت پر ہے.آزاد کشمیر کا واحد ضلع جسکی سرحدیں بھارتی مقبوضہ کشمیر کے تین اضلاع بارامولا، کپواڑہ اور بانڈی پورہ جبکہ دوسری طرف گلگت اور مغرب میں خیبر پختونخواہ سے ملتی ہیں . بانڈی پورہ…

    مزید۔۔۔
  • سمندر کٹھہ جھیل گلیات

    حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ جو کہ گلیات کے علاقہ میں واقع ہے نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلو میٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے جس پر سمندر کٹھہ سکول لکھا ہے. اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی…

    مزید۔۔۔
  • وادی کاغان

    وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا کی ایک حسین وادی ہے جو اپنے قدرتی حسن کے باعث عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع کئی معروف تفریحی و حسین مقامات اسی وادی میں واقع ہیں۔ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے اس وادی کو بھی نقصان پہنچایا۔ وادی کاغان کا نام کاغان…

    مزید۔۔۔
  • آنسو جھیل کاغان

    لگ بھگ 16 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع اس جھیل کو پانی کے قطرے جیسی شکل کی وجہ سے آنسو جھیل کا نام دیا گیا اور یہ دنیا کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔آنسو جھیل وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک کے قریب واقع ایک چھوٹی جھیل ہے جو ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا میں ملکہ پربت کے…

    مزید۔۔۔
  • پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کا طریقہ

    پاسپورٹ کے حصول کے لئے سب سے پہلے آپ کو نیشنل بینک آف پاکستان کی منتخب برانچوں میں فیس جمع کروانی ہو گی۔ چالان فارم آپ اسی بنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ آپ کے شناختی کارڈ پر جس شہر / علاقے کا پتہ (مسقل یا عارضی) لکھا ہو گا…

    مزید۔۔۔
  • people walking near white concrete building during daytime

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں شمار

    رواں سال مارچ میں جیو نیوز کی ایک خبر کے مطابق کراچی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہاں کوئی بھی بھوکا نہیں سو سکتا، یہاں اگر کوئی چاہے تو کم سے کم میں بھی گزارا کر سکتا ہے، اسے غریب پرور شہیر کہنے کی یہی وجہ ہے۔  سستے ترین اور منہگے ترین شہروں کی ایک حالیہ درجہ بندی…

    مزید۔۔۔
  • پاکستان موٹروے

    پاکستان موٹروے پاکستان میں لیمٹیڈایکسیس اور کنٹرول ایکسیس سڑکوں کا ایک جال ہے اس منصوبہ کا آغاز سنہ انیس سو ستانوے میں ہوا جب کہ اس کی منصوبہ سازی سنہ انیس سو نوے میں کی جا چکی تھی منصوبہ کے مطابق اس کی لمبائی بتالیس سو چھیاسٹھ کلومیٹر ہے اس منصوبہ کے تحت پاکستان کے تینوں تجارتی ساحلوں کراچی پورٹ،پورٹ…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!