مکہ مکرمہ
-
مقام صلح حدیبیہ مکہ مکرمہ
حدیبیہ ایک بستی ہے جو مکہ سےتقریبا24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس بستی کی حدود کچھ حرم میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔ آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے اور یہاں ایک مسجد بھی ہے جس کا…
مزید۔۔۔ -
ملتزم کیا ہے؟
ملتزم کعبہ میں سے ہے اس کے پاس دعا قبول ہوتی ہے لوٹائی نہیں جاتی الملتزم: ملتزم وہ جگہ ہے جو حجر اسود کے کونے اور کعبہ کے دروازے کے درمیان ہے یہاں دعا کے لیے چمٹا جاتا ہے اور اسی طرح :دیوار کے ساتھ چمٹنابھی اس میں شامل ہے. عمرو بن شعیب اپنے والد سے روایت بیان کرتے…
مزید۔۔۔ -
حطیم کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق ہے ؟
"حطیم” کا خانہ کعبہ سے کیا تعلق ہے ؟ "حجرِ اسماعيل” یا "حطیم” مسجد حرام کے مطاف میں خانہ کعبہ کے شمال میں واقع نصف دائرے کی شکل کی ایک دیوار ہے۔ اس کے حوالے سے متعدد تاریخی روایات ہیں اور علماء کرام اور محققین کا اس بات پر اجماع ہے کہ یہ خانہ کعبہ سے علدحمہ نہیں بلکہ اسی…
مزید۔۔۔ -
جبل ثور اور غار ثور
جبل ثور مکہ مکرمہ کے جنوبی محلے کدی میں واقع ہے جہاں اب ہجرت ٹاؤن واقع ہے ـ یہ مسجد الحرام سے چار کلومیٹر کے فاصلہ پہ ہےاور سطح زمین سے اس کی بلندی 458 میٹر ہے اور اس کا رقبہ 10 مربع کلومیٹر ہےاس کو یہ نام عبدِ مناة کے ثور(بیل)کی نسبت کی وجہ سے دیا گیا ہے کیونکہ…
مزید۔۔۔ -
مسجد نمرہ عرفات مکہ
مسجد نَمِرہ کا شمار عرفات کے میدان میں ایک اہم ترین مقام کے طور ہوتا ہے۔ یہاں ہر سال لاکھوں عازمین حج وقوف عرفہ کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرتے ہوئے ظہر اور عصر کی نمازیں ایک وقت میں قصر کر کے پڑھتے ہیں۔یہ مسجد دوسری صدی ہجری کے وسط میں خلافت عباسیہ کے پہلے…
مزید۔۔۔ -
زیارات مکہ و مدینہ
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہت سے ایسے تاریخی اور متبرک مقامات ہیں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے وقت گزارا تھا،یا آپ کا وہاں سے گزر ہوا تھا یا ان جگہوں کا کسی ناں کسی طرح آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے واسطہ رہا ہو۔ اگر اللہ نے فرصت…
مزید۔۔۔ -
غلاف کعبہ
خانہ کعبہ کی دیواروں اور باب کعبہ (دروازہِ کعبہ) کو جس کپڑے سے ڈھانپا جاتا ہے اس کو غلاف کعبہ یا کسوہ کہتے ہیں۔ ازمانہ جاہلیت میں لوگ کعبہ پر غلاف چڑھاتے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے بعد اسے برقرار رکھا ایک روایت میں ہے کہ رمضان کریم کے روزوں کی فرضیت سے قبل لوگ…
مزید۔۔۔ -
مکہ مکرمہ تاریخ کے آئینے میں
کعبة اللہ پوری دنیاکے مسلمانوں کا قبلہ ہے اور یہ گھر مکہ مکرمہ جیسی عظیم الشان سرزمین میں واقع ہے اس لئے مسلمانوں کا سرزمین مقدس سے دلی و جذباتی لگاؤ ہے اسلام کی تاریخ یہیں سے شروع ہوتی ہے اور توحید کی دعوت کا آغاز یہیں سے ہوا دین کے لئے جس جذبہ قربانی و خود سپردگی کی ضرورت…
مزید۔۔۔