مکہ مکرمہ
-
کسوا ٹاور ہوٹل مکہ مکرمہ
کسوا ٹاور ،ابراج کسوا اور الکسوا ہوٹل کے نام سے مشہور ہے یہ مکتہ المکرمہ میں سستے اور بہترین رہائشی ہوٹل کے طور پہ جانا جاتا ہے۔یہ پانچ ٹاورز پہ مشتمل ہے جس میں چار مختلف کیٹیگری(اکانومی،ایک،دو،تین،چار سٹار) شامل ہیں ہر ایک ٹاور تیس منزلوں پہ مشتمل ہے اس میں مجموعی طور پہ ستائیس ہزار افراد کی رہائش کی گنجائش…
مزید۔۔۔ -
مسجد جن مکہ مکرمہ
مکہ مکرمہ کی تاریخی شہرت کی حامل مساجد میں ‘مسجد الجن’ بھی شامل ہے یہ مسجد، مسجد حرام کی شمال کی جانب تین کلومیٹر کی مسافت پر واقع تاریخ اسلام کی عظیم یادگارسجھی جاتی ہے۔ کتب تاریخ میں اس کی شہرت کے اور بھی کئی واقعات ملتے ہیں تاہم اس کی سب بڑی وجہ شہرت یہاں پر نبی اکرم صلی…
مزید۔۔۔ -
ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے حال ہی میں اپنے ریکارڈ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی نادر و نایاب نوعیت کی چند تصاویر کا اضافہ کیا ہے۔ ان تصاویر میں 1354 ہجری مطابق 1936ء کے حج کے مختلف مناظر محفوظ ہیں۔ مذکورہ لائبریری ان دنوں سعودی عرب کی معاصر تاریخ کو دستاویزی شکل دینے پر کام…
مزید۔۔۔ -
جائے ولادت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
باب مروہ سے تھوڑے سے فاصلے پر، بس اسٹاپ کے قریب ہی لائبریری کی وہ عمارت موجود ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا گھر ہوا کرتا تھا۔ یہی آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی جائے پیدائش تھی۔ اس سے کچھ فاصلے پر جناب ابو طالب کا گھر تھا جنہوں نے والدہ…
مزید۔۔۔ -
صفا اور مروی کی پہاڑیاں
مسجد حرام کی مشرقی سمت واقع یہ دو پہاڑیاں صفاء اور مروی کے نام سے جانی جاتی ہیں اور سعی کی ادائیگی کے حوالے سے مشہور علامتیں ہیں۔ یہ وہی پہاڑیاں ہیں جن پر حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسمعیل علیہ السلام کے لئے پانی کی تلاش میں چکر لگاتی رہیں اللہ تعالٰی کو اپنی بندی کی یہ ادا…
مزید۔۔۔ -
مقامِ ابراہیم
مقام ابراہیم خانہ کعبہ میں وہ مقدس پتھر ہے جسے حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے اپنے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کے ساتھ مل کر اپنے قد سے اونچی خانہ کعبہ کی دیواریں اٹھاتے وقت استعمال کیا۔ ابراہیم علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے اسی مقام سے حج کے لئے لوگوں کو پکارا تھا اور جن نے…
مزید۔۔۔ -
جبل نور مکہ مکرمہ
ارض حجاز مقدس کے کئی پہاڑ نُور نبوت کے عینی شاہد اور اس سرزمین پرظہور اسلام کے گواہ ہیں۔ انہی پہاڑوں میں ’جبل النور‘ بھی ہے جسے پرانے دور میں جبل حرا کہا جاتا تھا اسی پہاڑ کے اوپر غار حرا واقع ہے جہاں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اعلان نبوت سے قبل عبادت کے لیے جایا کرتے تھے…
مزید۔۔۔ -
مسجد مشعر الحرام مزدلفہ مکہ معظمہ
مکہ معظمہ کی تاریخی مساجد میں مزدلفہ کی مسجد مشعر الحرام بھی ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسلام کی تابناک تاریخ کی شاہد مساجد میں مسجد مشعر الحرام کو ہمیشہ ایک یادگار کے طورپرجانا جاتا ہے۔مکہ کئی دوسری مساجد کی طرح مسجد مزدلفہ بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے خصوصی نسبت رکھتی ہے۔ مزدلفہ میں مسجد مشعرالحرام کا عرفات…
مزید۔۔۔ -
مقام تنعیم اور مسجد عائشہ
مکہ شہر سے مدینہ جانے والے راستے پر تنعیم کے مقام پر حرم مکہ کی حدود ختم ہوتی ہیں۔ یہاں ایک مسجد ہے جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے موسوم ہے۔ آج کل عمرہ زائرین ایک سے زائد عمرہ کرنے کے لئے احرام باندھنے کی غرض سے اس مسجد میں جاتے ہیں دور قدیم سے مکہ کے رہنے والے…
مزید۔۔۔ -
مسجد جعرانہ اور مقام جعرانہ
مقام جعرانہ طائف جانے والے راستے پر موجود ہے۔ جعرانہ کے مقام پر حرم کی حدود ختم ہو جاتی ہیں یہاں ہی مسجد جعرانہ واقع ہے یہاں ایک تاریخی کنواں بھی ہے آج کل لوگ مکہ مکرمہ سے عمرہ کا احرام باندھنے کی غرض سے بھی اس مقام پہ جاتے ہیں اس مسجد کی تاریخی اہمیت یہ ہے کہ غزوہ…
مزید۔۔۔