تھائی لینڈ
-
فرہ نانگ(Phra Nang) تھائی لینڈ کا ساحلی شہر
فرہ نانگ جنوبی تھائی لینڈ کےصوبہ کربی کا مشہور ساحلی شہر ہے پہلے یہ ایک دودراز علاقہ سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہاں ائرپورٹ بننے کی وجہ سے سیاحوں کی رسائی آسان ہوئی گئی ہے یہاں ساحل سمندر کے حسین نظارے،سستی رہائشیں اوار معیاری کھانے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے متعلق بنیادی معلومات کے…
مزید۔۔۔ -
تھائی لینڈ سیاحوں کا محبوب ملک
تھائی لینڈ ایک جنوب مشرقی ایشین ملک ہے۔ یہ خوبصورت ساحلوں ، خوشحال شاہی محلات ، قدیم کھنڈرات اور خوبصورت مندروں کے حوالہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔تھائى لینڈ کے معنے ہیں آزاد لوگوں کے رہنے کى جگہ اس ملک کا پرانا نام سیام ہوا کرتا تھاـ یہ ملک تاریخ میں کبھى بھى کسى اور قوم کا…
مزید۔۔۔ -
تھائی لینڈ کا ویزہ
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز اپنے کسٹمرز کو تھائی لینڈ کے وزٹ ویزہ کے حصول کی تمام خدمات پیش کرتا ہے تھائی لینڈ وزٹ ویزہ پہ تھائی لینڈ میں قیام کی مدت تیس دن ہے جبکہ ویزہ اجراء کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم سات کاروباری دن کا وقت درکار ہوگا…
مزید۔۔۔ -
بنکاک (تھائی لینڈ) میں تابوت والا کیفے
سیاحوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کیفے مالکان نے انوکھی ترکیب اپنائی تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں انسانی ڈھانچے اور تابوت سے سجا ڈیتھ تھیم کیفے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جہاں آنے والے افراد خصوصا نوجوانوں کی بڑی تعداد تابوت میں لیٹنے کا شوق پورا کرتی نظر آتی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تھائی لینڈ…
مزید۔۔۔ -
ایراوان آبشار(Erawan Falls)تھائی لینڈ
مغربی تھائی لینڈ میں Kanchanaburi شہر سے کچھ ہی فاصلے پہ واقع ایراون نیشنل پارک کی سب سے بڑی توجہ کا مرکز ایراوان آبشار ہی ہے۔ آبشار کا نام ہندوؤں کے افسانوں کے تین سروں والے سفید ہاتھی اراوان کے نام پر رکھا گیا۔ میکاکس (بندر کی ایک قسم)اس آبشار کے آس پاس عام ہیں جبکہ کبھی کبھار واٹر مانیٹر…
مزید۔۔۔ -
تھائی لینڈ کے تیرتے بازار
تھائی لینڈ میں زمانہ قدیم میں تجارت کا مقام وہاں کی نہریں ہوا کرتی تھیں جو سامان بیچنے اور خریداری کرنے والوں کی کشتیوں سے بھریں رہتی تھیں- جنھیں تیرتے بازاروں کا نام دیا جاتا تھا- اس کلچر کو برقرار رکھتے ہوئے دارالحکومت بنکاک میں اب بھی اس قسم کے بازار موجود ہیں اگرچہ آجکل تیرتے بازار عام طور پر…
مزید۔۔۔