خبریں
-
حج 1440 ہجری(2019) کا خطبہ
امام حج الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران مسلمانوں کی توجہ قرآن پاک کی تعلیمات کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے۔سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات میں…
مزید۔۔۔ -
نئی پاکستانی کمپنی ائرسیال کی آمد آمد ہے
اہل پاکستان کے لئے بڑی خوشخبری۔ خبر کے مطابق پاکستانی ائر لائن ائرسیال کی تمام تیاریاں پایہ تکمیل کو پہنچ چکی ہیں اور امید کی جارہی ہے کہ یہ ائرلائن رواں سال سے آپریشنل ہوجائے گی۔ یہ کمپنی سیالکوٹ کی تاجر برادری نے سیالکوٹ چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے تعاون سے بنائی ہے فخر پاکستان ایئرسیال نے سات اگست بروز…
مزید۔۔۔ -
ملکی وغیر ملکی ائرلائنز کا کرایہ ڈالر میں وصول کرنے کا فیصلہ
پاکستان سے آپریٹ ہونے والی ملکی و غیر ملکی ائرلائنز نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن(IATA) سے درخواست کی تھی کہ پاکستانی روپے کی قدر میں امریکی ڈالر کے مقابلے کمی کے باعث اس سال ائر لائنز کمپنیوں کو لاکھوں ڈالرز کا خسارہ ہوا ہے کیوں کہ ائرلائنز کمپنیاں دنیا بھر فیول،ٹیکس اور دیگر کسی بھی مد میں ادائیگیاں امریکی ڈالر…
مزید۔۔۔ -
آن لائن پاکستانی ویزہ
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں آن لائن ویزا کا اجراء کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان کا آن لائن ویزا کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آج پاکستان امن کے راستے پر نکل پڑا ہے، ملک کو دوسروں کے لیے کھولنے کے لیے نئے پاکستان کا یہ پہلا قدم ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک…
مزید۔۔۔