حج و عمرہ

  • مکہ مکرمہ تاریخ کے آئینے میں

    کعبة اللہ پوری دنیاکے مسلمانوں کا قبلہ ہے اور یہ گھر مکہ مکرمہ جیسی عظیم الشان سرزمین میں واقع ہے  اس لئے مسلمانوں کا سرزمین مقدس سے دلی و جذباتی لگاؤ ہے  اسلام کی تاریخ یہیں سے شروع ہوتی ہے اور توحید کی دعوت کا آغاز یہیں سے ہوا  دین کے لئے جس جذبہ قربانی و خود سپردگی کی ضرورت…

    مزید۔۔۔
  • سبعہ مساجد مدینہ منورہ

    مدینہ منورہ میں بہت سی ایسی مساجد ہیں جو اسلامی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتی ہیں مدینہ منورہ آنے والے حجاج اور معتمرین کی کوشش ہوتی ہے یہاں پر موجود تمام ایسی مساجد اور تاریخی مقامات دیکھے جائیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے یا تاریخ اسلام سے وابستہ رہے ہوں انہیں میں "سبعہ مساجد یعنی…

    مزید۔۔۔
  • شاذروان

     خانہ کعبہ کی دیواروں کے گردسطح زمین کے اوپر نصب سنگ مرمر کو شاذروان کہتے ہیں۔ یہ بیت اللہ کے دروازے کے سوا کعبے کی تمام سمتوں میں موجود ہے۔ شاذروان کی آخری مرتبہ تجدید شاہ فہد مرحوم کے دور میں ہوئی جب اس کے پرانے سنگ مرمر کو نئے رنگین سنگ مرمر سے بدل دیا گیا۔

    مزید۔۔۔
  • زمزم کا پانی اور کنواں

    زمزم اس کنواں کا نام ہے جو مسجد الحرام میں مقام ابراہیم سے 18 میٹر دوری پر جنوب میں واقع ہے ، ” زمزمہ ” مطلق آواز کو یا پانی کی آواز کو کہتے ہیں ـ جب سیدنا ابراہیم علیہ السلام نے اپنی زوجہ ہاجر اور شیرخوار بیٹے اسماعیل علیہ السلام کو اس ویران بیابان میں چھوڑا تو بچے کو…

    مزید۔۔۔
  • A Great Mosque Surrounded with People

    تعمیر کعبہ تاریخ کی نظر میں

    مشہور تاریخی روایات کے مطابق کعبہ کی تعمیر متعدد مرتبہ کی گئی۔ اس کی پہلی تعمیر فرشتوں نے کی جو مرور زمانہ کے ساتھ ختم ہوگئی۔ اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق سیدنا ابراہیم علیہ الصلوة والسلام نے اسی جگہ پر اس کی دوبارہ تعمیر سیدنا اسماعیل علیہ الصلوة واالسلام کی مدد سے کی۔ اس موقع پر کعبہ سادہ پتھروں…

    مزید۔۔۔
  • عمرہ کی خدمات

    ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں ہم ضیوف الرحمٰن کی خدمت کو اپنی لئے ایک سعادت سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز آپ کی سہولت اور مالی گنجائش کے مطابق ہمہ قسم کے عمرہ پیکجز (جن میں اکانومی،اکانومی پلس،بجٹ،ایگزیکٹیو اور سٹار پیکج شامل ہیں) پیش کرتا ہے۔ یمامہ ٹریول…

    مزید۔۔۔
  • رکن یمانی

    یہ خانہ کعبہ کے جنوب مغرب میں بیرونی کونا ہے۔ طواف کے دوران یہ حجر اسود سے پہلے آتا ہے۔ اس کو رکنِ یمانی اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ یمن کی سمت ہے۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم دوران طواف اسے اپنے دست مبارک سے چھوتے تھے اور رکن یمانی کو چھونے کے بعد حجر اسود کی طرف بڑھتے…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!