حج و عمرہ

  • حج 1440 ہجری(2019) کا خطبہ

    امام حج الشیخ محمد بن حسن آل الشیخ نے خطبہ حج کے دوران مسلمانوں کی توجہ قرآن پاک کی تعلیمات کی مبذول کراتے ہوئے کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھامنے میں ہے۔سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین کی منیٰ سے میدان عرفات میں…

    مزید۔۔۔
  • مسجد مشعر الحرام مزدلفہ مکہ معظمہ

    مکہ معظمہ کی تاریخی مساجد میں مزدلفہ کی مسجد مشعر الحرام بھی ایک تاریخی مسجد ہے۔ اسلام کی تابناک تاریخ کی شاہد مساجد میں مسجد مشعر الحرام کو ہمیشہ ایک یادگار کے طورپرجانا جاتا ہے۔مکہ کئی دوسری مساجد کی طرح مسجد مزدلفہ بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے خصوصی نسبت رکھتی ہے۔ مزدلفہ میں مسجد مشعرالحرام کا عرفات…

    مزید۔۔۔
  • بقیع الغرقد مدینہ منورہ

    بقیع الغرقد مدینہ منورہ کا وہ قبرستان ہے جسے لوگ جنت البقیع کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں یہ مسجد نبوی سے بہت تھوڑے فاصلہ پر واقع ہے اس میں بے شمار صحابہ (تقریباً دس ہزار) اور اولیاء اللہ مدفون ہیں۔ تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چاروں صاحبزادیاں، حضور…

    مزید۔۔۔
  • مقام تنعیم اور مسجد عائشہ

    مکہ شہر سے مدینہ جانے والے راستے پر تنعیم کے مقام پر حرم مکہ کی حدود ختم ہوتی ہیں۔ یہاں ایک مسجد ہے جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے موسوم ہے۔ آج کل عمرہ زائرین ایک سے زائد عمرہ کرنے کے لئے احرام باندھنے کی غرض سے اس مسجد میں جاتے ہیں دور قدیم سے مکہ کے رہنے والے…

    مزید۔۔۔
  • مسجد جعرانہ اور مقام جعرانہ

    مقام جعرانہ طائف جانے والے راستے پر موجود ہے۔ جعرانہ کے مقام پر حرم کی حدود ختم ہو جاتی ہیں یہاں ہی مسجد جعرانہ واقع ہے یہاں ایک تاریخی کنواں بھی ہے آج کل لوگ مکہ مکرمہ سے عمرہ کا احرام باندھنے کی غرض سے بھی اس مقام پہ جاتے ہیں اس مسجد کی تاریخی اہمیت یہ ہے کہ غزوہ…

    مزید۔۔۔
  • مقام صلح حدیبیہ مکہ مکرمہ

    حدیبیہ ایک بستی ہے جو مکہ سےتقریبا24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس بستی کی حدود کچھ حرم میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔ آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے اور یہاں ایک مسجد بھی ہے جس کا…

    مزید۔۔۔
  • brown and white concrete dome building

    مدینہ منورہ کا تعارف

    مدینہ روئے زمین کی مقدس سرزمین ہے ، اس کے مختلف اسماء ہیں مثلا طابہ، طیبہ، دار ، ایمان،دارہجرہ وغیرہ۔عام طور سے اس شہر کو مدینہ منورہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس کا پرانا نام یثرب ہے ، اب یہ نام لینا بھی منع ہے ۔ احادیث رسول کی روشنی میں مدینہ نبویہ کے بے شمار فضائل ہیں…

    مزید۔۔۔
  • a white building with towers

    مسجد قباء مدینہ منورہ

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے وقت اس مسجد کو بنایاتھا ۔اس کی بھی بڑی فضیلت وارد ہے ۔  نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیدل یا سوار ہو کر قباء تشریف لاتے اور دو رکعت (نماز نفل) ادا کرتے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنے گھر میں وضو کیا اور پھرمسجد…

    مزید۔۔۔
  • ملتزم کیا ہے؟

    ملتزم کعبہ میں سے ہے اس کے پاس دعا قبول ہوتی ہے لوٹائی نہیں جاتی   الملتزم: ملتزم وہ جگہ ہے جو حجر اسود کے کونے اور کعبہ کے دروازے کے درمیان ہے یہاں دعا کے لیے چمٹا جاتا ہے اور اسی طرح :دیوار کے ساتھ چمٹنابھی اس میں شامل ہے. عمرو بن شعیب اپنے والد سے روایت بیان کرتے…

    مزید۔۔۔
  • بار بار حج و عمرہ کرنے کی فضیلت

    عمرہ اور حج  گناہ اور محتاجی کو اٹھا دیتےاور رزق کو وسیع کرتے ہیں۔  اللہ عزوجل فرماتے ہیں آپ کہہ دیجیے بےشک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا رزق پھیلاتا ہے اور تنگ کرتا ہے اور تم جو بھی خرچ کرو کوئی بھی چیز تو اللہ اس کے پیچھے اور لے آئے گا اور وہ بہترین…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!