سفری رہنمائی
-
یو اے ای(UAE) کا ویزہ
یواے ای ٹرانزٹ ویزہ چودہ دن: یہ چودہ دن کے قیام کا ویزہ ہے یہ اس صورت میں حاصل کیا جاسکتا ہے جب آپ پاکستان سے کسی دوسرے ملک سفر کررہے ہوں اور آپ جاتے ہوئے یا واپسی پہ دبئی میں کچھ دیر رکنا چاہئیں۔ویزہ جاری ہونے کے بعد تیس دن تک کارآمد ہوتا ہے اور یہ سنگل اینٹری ویزہ…
مزید۔۔۔ -
پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کا طریقہ
پاسپورٹ کے حصول کے لئے سب سے پہلے آپ کو نیشنل بینک آف پاکستان کی منتخب برانچوں میں فیس جمع کروانی ہو گی۔ چالان فارم آپ اسی بنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ آپ کے شناختی کارڈ پر جس شہر / علاقے کا پتہ (مسقل یا عارضی) لکھا ہو گا…
مزید۔۔۔ -
تھائی لینڈ کا ویزہ
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز اپنے کسٹمرز کو تھائی لینڈ کے وزٹ ویزہ کے حصول کی تمام خدمات پیش کرتا ہے تھائی لینڈ وزٹ ویزہ پہ تھائی لینڈ میں قیام کی مدت تیس دن ہے جبکہ ویزہ اجراء کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم سات کاروباری دن کا وقت درکار ہوگا…
مزید۔۔۔ -
پاکستان موٹروے
پاکستان موٹروے پاکستان میں لیمٹیڈایکسیس اور کنٹرول ایکسیس سڑکوں کا ایک جال ہے اس منصوبہ کا آغاز سنہ انیس سو ستانوے میں ہوا جب کہ اس کی منصوبہ سازی سنہ انیس سو نوے میں کی جا چکی تھی منصوبہ کے مطابق اس کی لمبائی بتالیس سو چھیاسٹھ کلومیٹر ہے اس منصوبہ کے تحت پاکستان کے تینوں تجارتی ساحلوں کراچی پورٹ،پورٹ…
مزید۔۔۔ -
آذربائیجان کا ویزہ
آذربائیجان ٹورسٹ ویزہ پہ آذربائیجان میں قیام کی مدت تیس دن جب کہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دب تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے چار کاروباری دن کا وقت درکار ہوتا ہے لیکن اگر آپ یہ ویزہ ارجنٹ حاصل کرنا چاہئیں تو زیادہ فیس ادا کرکے ایک دن میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید برآں…
مزید۔۔۔ -
تاجکستان کا ویزہ
ہم آپ کے لئے تاجکستان کے وزٹ ویزہ کا بندوبست بھی کرسکتے ہیں یہ ایک ماہ کے قیام کا ویزہ ہوتا ہے اور اجراءکے تین ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔ تاجکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں اس کے لئے جن دستاویزات کی ضرورت ہے ان کی تفصیل یہ ہے شناختی کارڈ سکین کاپی پاسپورٹ سکین…
مزید۔۔۔ -
ازبکستان کا ویزہ
ازبکستان کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔ اس ویزہ کے حصول کے لئے پندرہ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جبکہ اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ازبکتان میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی آپ کی وہاں ایڈوانس…
مزید۔۔۔ -
مصر کا ویزہ
مصر کا ایک ماہ کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم پندرہ کاروباری دن درکار ہوں گے۔ مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ،این ٹی این نمبر،چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ،بزنس لیٹر ہیڈ،سفید بیک گراؤنڈ والی دو عدد تصاوی،ہوٹل بکنگ واؤچراور کنفرم ریٹرن ائرٹکٹ۔ ہم آپ کے لئے ہوٹل…
مزید۔۔۔ -
انڈونیشیا کا ویزہ
انڈونیشیا کے ویزہ کی حصول کے لئے بھی ہمارا ادارہ اپنی خدمات پیش کرتا ہے اگر آپ کو انڈونیشیا کے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کیجئے۔ اس ویزہ پہ اتنے دن ہی انڈونیشیا میں قیام ممکن ہے جتنے دن کی آپ کے پاس ایڈوانس ہوٹل بکنگ موجود ہے زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت ایک تک…
مزید۔۔۔ -
سری لنکا کاویزہ
سری لنکا کے وزٹ ویزہ پہ وہاں قیام کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے جبکہ یہ ویزہ ڈبل اینٹری کے لئے ہوتا ہے اجراء کے بعد چھ ماہ تک کارآمد رہتا ہے۔ہم آپ کے لئے اس ویزہ کا بندوبست کرسکتے ہیں۔ پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی،کسی بھی رنگ کی بیک گراؤنڈ والی تصویر اور سات کاروباری دنوں…
مزید۔۔۔