ویزہ گائیڈ
ذیلی زمرے
-
آذربائیجان کا ویزہ
آذربائیجان ٹورسٹ ویزہ پہ آذربائیجان میں قیام کی مدت تیس دن جب کہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دب تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے چار کاروباری دن کا وقت درکار ہوتا ہے لیکن اگر آپ یہ ویزہ ارجنٹ حاصل کرنا چاہئیں تو زیادہ فیس ادا کرکے ایک دن میں بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ مزید برآں…
مزید۔۔۔ -
تاجکستان کا ویزہ
ہم آپ کے لئے تاجکستان کے وزٹ ویزہ کا بندوبست بھی کرسکتے ہیں یہ ایک ماہ کے قیام کا ویزہ ہوتا ہے اور اجراءکے تین ماہ تک کارآمد ہوتا ہے۔ تاجکستان کا ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں اس کے لئے جن دستاویزات کی ضرورت ہے ان کی تفصیل یہ ہے شناختی کارڈ سکین کاپی پاسپورٹ سکین…
مزید۔۔۔ -
ازبکستان کا ویزہ
ازبکستان کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔ اس ویزہ کے حصول کے لئے پندرہ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جبکہ اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ازبکتان میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی آپ کی وہاں ایڈوانس…
مزید۔۔۔ -
مصر کا ویزہ
مصر کا ایک ماہ کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے ایک ماہ تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم پندرہ کاروباری دن درکار ہوں گے۔ مطلوبہ دستاویزات میں اصل پاسپورٹ،این ٹی این نمبر،چھ ماہ کی بینک سٹیٹمنٹ،بزنس لیٹر ہیڈ،سفید بیک گراؤنڈ والی دو عدد تصاوی،ہوٹل بکنگ واؤچراور کنفرم ریٹرن ائرٹکٹ۔ ہم آپ کے لئے ہوٹل…
مزید۔۔۔ -
انڈونیشیا کا ویزہ
انڈونیشیا کے ویزہ کی حصول کے لئے بھی ہمارا ادارہ اپنی خدمات پیش کرتا ہے اگر آپ کو انڈونیشیا کے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کیجئے۔ اس ویزہ پہ اتنے دن ہی انڈونیشیا میں قیام ممکن ہے جتنے دن کی آپ کے پاس ایڈوانس ہوٹل بکنگ موجود ہے زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت ایک تک…
مزید۔۔۔ -
سری لنکا کاویزہ
سری لنکا کے وزٹ ویزہ پہ وہاں قیام کی مدت ایک ماہ ہوتی ہے جبکہ یہ ویزہ ڈبل اینٹری کے لئے ہوتا ہے اجراء کے بعد چھ ماہ تک کارآمد رہتا ہے۔ہم آپ کے لئے اس ویزہ کا بندوبست کرسکتے ہیں۔ پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی،کسی بھی رنگ کی بیک گراؤنڈ والی تصویر اور سات کاروباری دنوں…
مزید۔۔۔ -
کمبوڈیا کا ویزہ
اگر آپ کمبوڈیا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو اس کے لئے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کیجئے ہم آپ کے لئے اس کا بندوبست کردیں گے۔ کمبوڈیا کا وزٹ ویزہ سنگل اینٹری ہوتا ہے قیام کی مدت ایک ماہ اور جاری ہونے کے بعد کارآمد مدت بھی ایک ماہ ہی ہوتی…
مزید۔۔۔ -
کینیا کا ویزہ
ہمارے پاس کینیا کا وزٹ ویزہ کے حصول کی سہولت موجود ہے۔یہ ویزہ کینیا میں ایک ماہ کے قیام کے لئے ہوتا ہے اور جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے کے لئے کم از کم پانچ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔ پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی اور…
مزید۔۔۔ -
ویتنام کا ویزہ
اگر آپ ویتنام کے دورے کا ارداہ کرچکے ہیں اور اس کا ویزہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بلاجھجک ہم سے رابطہ کریں ہمارا ادارہ اپنے معزز کسٹمرز کے لئے ویتنام کے وزٹ،ٹورسٹ ویزہ کا انتہائی معقول فیس پہ بندوبست کرتا ہے۔ یہ ویزہ ایک ماہ کے قیام کے لئے جاری کیا جاتا ہے اور یہ اجراء کے بعد ایک…
مزید۔۔۔