ایشیا

  • فرہ نانگ(Phra Nang) تھائی لینڈ کا ساحلی شہر

    فرہ نانگ جنوبی تھائی لینڈ کےصوبہ کربی کا مشہور ساحلی شہر ہے پہلے یہ ایک دودراز علاقہ سمجھا جاتا تھا لیکن اب یہاں ائرپورٹ بننے کی وجہ سے سیاحوں کی رسائی آسان ہوئی گئی ہے یہاں ساحل سمندر کے حسین نظارے،سستی رہائشیں اوار معیاری کھانے سیاحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرواتے ہیں۔ تھائی لینڈ کے متعلق بنیادی معلومات کے…

    مزید۔۔۔
  • تھائی لینڈ سیاحوں کا محبوب ملک

    تھائی لینڈ ایک جنوب مشرقی ایشین ملک ہے۔ یہ خوبصورت ساحلوں ، خوشحال شاہی محلات ، قدیم کھنڈرات اور خوبصورت مندروں کے حوالہ سے دنیا بھر میں جانا جاتا ہے ۔تھائى لینڈ کے معنے ہیں آزاد لوگوں کے رہنے کى جگہ اس ملک کا پرانا نام سیام ہوا کرتا تھاـ یہ ملک تاریخ میں کبھى بھى کسى اور قوم کا…

    مزید۔۔۔
  • The Flag of the United Arab Emirates

    یو اے ای(UAE) کا ویزہ

    یواے ای ٹرانزٹ ویزہ چودہ دن: یہ چودہ دن کے قیام کا ویزہ ہے یہ اس صورت میں حاصل کیا جاسکتا ہے جب آپ پاکستان سے کسی دوسرے ملک سفر کررہے ہوں اور آپ جاتے ہوئے یا واپسی پہ دبئی میں کچھ دیر رکنا چاہئیں۔ویزہ جاری ہونے کے بعد تیس دن تک کارآمد ہوتا ہے اور یہ سنگل اینٹری ویزہ…

    مزید۔۔۔
  • دبئی سیروتفریح اور تجارت کا مرکز

    متحدہ عرب امارات سات ریاستوں(امارات): ابوظہبی، عجمان، دبئی، فجیرہ، راس الخیمہ، شارجہ اور ام القوین پر مشتمل ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرحدیں سلطنة عُمان اور سعودی عرب سے ملتی ہیں۔ یہ ملک تیل اور قدرتی گیس کی دولت سے مالامال ہے اور تجارت کے لئے پوری دنیا کے لئے ایک مرکزیت(HUB) کا درجہ رکھتا ہے دنیا بھر سے آنے…

    مزید۔۔۔
  • مقام تنعیم اور مسجد عائشہ

    مکہ شہر سے مدینہ جانے والے راستے پر تنعیم کے مقام پر حرم مکہ کی حدود ختم ہوتی ہیں۔ یہاں ایک مسجد ہے جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے موسوم ہے۔ آج کل عمرہ زائرین ایک سے زائد عمرہ کرنے کے لئے احرام باندھنے کی غرض سے اس مسجد میں جاتے ہیں دور قدیم سے مکہ کے رہنے والے…

    مزید۔۔۔
  • وادی کاغان

    وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا کی ایک حسین وادی ہے جو اپنے قدرتی حسن کے باعث عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع کئی معروف تفریحی و حسین مقامات اسی وادی میں واقع ہیں۔ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے اس وادی کو بھی نقصان پہنچایا۔ وادی کاغان کا نام کاغان…

    مزید۔۔۔
  • مسجد جعرانہ اور مقام جعرانہ

    مقام جعرانہ طائف جانے والے راستے پر موجود ہے۔ جعرانہ کے مقام پر حرم کی حدود ختم ہو جاتی ہیں یہاں ہی مسجد جعرانہ واقع ہے یہاں ایک تاریخی کنواں بھی ہے آج کل لوگ مکہ مکرمہ سے عمرہ کا احرام باندھنے کی غرض سے بھی اس مقام پہ جاتے ہیں اس مسجد کی تاریخی اہمیت یہ ہے کہ غزوہ…

    مزید۔۔۔
  • آنسو جھیل کاغان

    لگ بھگ 16 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع اس جھیل کو پانی کے قطرے جیسی شکل کی وجہ سے آنسو جھیل کا نام دیا گیا اور یہ دنیا کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔آنسو جھیل وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک کے قریب واقع ایک چھوٹی جھیل ہے جو ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا میں ملکہ پربت کے…

    مزید۔۔۔
  • city buildings near body of water during daytime

    ترکی تعارف اور سیاحتی معلومات

    کسی بھی ملک کی سیاحت سے لطف اندوز ہونے سے پہلے ضروری ہوتا ہے کہ آپ وہاں کی ثقافت،معاشرت،معیشت ،تاریخ اور مذہب کے متعلق خاطرخواہ علم رکھتے ہوں۔ دنیا بھر سے سیاحت کے شوقین جن ممالک کا رخ کرتے ہیں ان میں ترکی کا نام سرفہرست ہے کیوں کہ یہ اسلام ،عیسائیت اور دیگر کئی مذاہب کا ثقافتی ورثہ ہونے…

    مزید۔۔۔
  • مقام صلح حدیبیہ مکہ مکرمہ

    حدیبیہ ایک بستی ہے جو مکہ سےتقریبا24 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔اس بستی کی حدود کچھ حرم میں واقع ہیں اور کچھ حِلّ میں پھیلی ہوئی ہیں اور اس کا نام حدیبیہ نامی کنویں یا حدباء نامی درخت سے ماخوذ ہے جو اس علاقے میں تھا۔ آج کل یہ علاقہ شمیسی کہلاتا ہے اور یہاں ایک مسجد بھی ہے جس کا…

    مزید۔۔۔
Back to top button
error: Content is protected !!