خیبر پختون خواہ
-
سمندر کٹھہ جھیل گلیات
حال ہی میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بننے والی خوبصورت جھیل کٹھہ جو کہ گلیات کے علاقہ میں واقع ہے نتھیا گلی روڈ سے ایبٹ آباد کی جانب جاتے ہوئے تقریباً 12 کلو میٹر کے بعد بائیں جانب ایک چھوٹا سا بورڈ لگا ہوا ہے جس پر سمندر کٹھہ سکول لکھا ہے. اس بورڈ کے ساتھ ہی ایک چھوٹی…
مزید۔۔۔ -
وادی کاغان
وادی کاغان، ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا کی ایک حسین وادی ہے جو اپنے قدرتی حسن کے باعث عالمگیر شہرت کی حامل ہے۔ پاکستان کے شمالی علاقوں میں واقع کئی معروف تفریحی و حسین مقامات اسی وادی میں واقع ہیں۔ 8 اکتوبر 2005ء کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے اس وادی کو بھی نقصان پہنچایا۔ وادی کاغان کا نام کاغان…
مزید۔۔۔ -
آنسو جھیل کاغان
لگ بھگ 16 ہزار فٹ سے زائد بلندی پر واقع اس جھیل کو پانی کے قطرے جیسی شکل کی وجہ سے آنسو جھیل کا نام دیا گیا اور یہ دنیا کی خوبصورت ترین جھیلوں میں سے ایک ہے۔آنسو جھیل وادی کاغان میں جھیل سیف الملوک کے قریب واقع ایک چھوٹی جھیل ہے جو ضلع مانسہرہ، خیبر پختونخوا میں ملکہ پربت کے…
مزید۔۔۔