مدینہ منورہ
-
جبل احد اور شہداء احد
مسلمانوں کا بچہ بچہ جبل اور احد اور جنگ احد سے واقف ہے اسی لئے جب کوئی مسلمان پہلی بار مدینہ منورہ جاتا ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ میں ضرور بضرور جبل احد اور مقام شہداء احد کی زیارت کروں۔ کم و بیش 1077میٹر اونچا، سات کلومیٹر لمبا اور تین کلومیٹر چوڑا یہ پہاڑ مدینہ طیبہ کا…
مزید۔۔۔ -
مسجد جمعہ مدینہ منورہ
قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سفر ہجرت کے دوران نماز جمعہ ادا کی تھی۔ بعد میں اس جگہ مسجد تعمیر کی گئی جسے مسجد جمعہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہماری عمرہ کی خدمات عمرہ پیکجز عمرہ…
مزید۔۔۔ -
مسجد غمامہ مدینہ منورہ
مسجد نبوی کے باب السلام سے باہر آ ئیں تو جنوب مغربی جانب تقریباً پندرہ سو فٹ کے فاصلے پر یہ مسجد واقع ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں دو ہجری میں پہلی دفعہ عید کی نماز ادا فرمائی اور نویں صدی ہجری تک عیدین کی نمازیں یہاں پڑھی جاتی رہیں۔ اس کو مسجد ِمصلّے بھی کہتے…
مزید۔۔۔ -
ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے حال ہی میں اپنے ریکارڈ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی نادر و نایاب نوعیت کی چند تصاویر کا اضافہ کیا ہے۔ ان تصاویر میں 1354 ہجری مطابق 1936ء کے حج کے مختلف مناظر محفوظ ہیں۔ مذکورہ لائبریری ان دنوں سعودی عرب کی معاصر تاریخ کو دستاویزی شکل دینے پر کام…
مزید۔۔۔ -
مسجد قبلتین مدینہ منورہ
حجاج کرام اور دیگر زائرین مدینہ منورہ میں زیارات کے لئے جن مقامات کا رخ کرتے ہیں ان میں ایک مسجد قبلتین بھی ہے یہ مسجد مسجد نبوی سے تقریباچار پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر بئر رومہ کے قریب واقع ہے۔ طبقات ابن سعد کی روایت کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم یہاں بشر بن براءبن…
مزید۔۔۔ -
بقیع الغرقد مدینہ منورہ
بقیع الغرقد مدینہ منورہ کا وہ قبرستان ہے جسے لوگ جنت البقیع کے نام سے بھی یاد کرتے ہیں یہ مسجد نبوی سے بہت تھوڑے فاصلہ پر واقع ہے اس میں بے شمار صحابہ (تقریباً دس ہزار) اور اولیاء اللہ مدفون ہیں۔ تیسرے خلیفہ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی چاروں صاحبزادیاں، حضور…
مزید۔۔۔ -
مدینہ منورہ کا تعارف
مدینہ روئے زمین کی مقدس سرزمین ہے ، اس کے مختلف اسماء ہیں مثلا طابہ، طیبہ، دار ، ایمان،دارہجرہ وغیرہ۔عام طور سے اس شہر کو مدینہ منورہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔اس کا پرانا نام یثرب ہے ، اب یہ نام لینا بھی منع ہے ۔ احادیث رسول کی روشنی میں مدینہ نبویہ کے بے شمار فضائل ہیں…
مزید۔۔۔ -
مسجد قباء مدینہ منورہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کے وقت اس مسجد کو بنایاتھا ۔اس کی بھی بڑی فضیلت وارد ہے ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پیدل یا سوار ہو کر قباء تشریف لاتے اور دو رکعت (نماز نفل) ادا کرتے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس شخص نے اپنے گھر میں وضو کیا اور پھرمسجد…
مزید۔۔۔ -
زیارات مکہ و مدینہ
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہت سے ایسے تاریخی اور متبرک مقامات ہیں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے وقت گزارا تھا،یا آپ کا وہاں سے گزر ہوا تھا یا ان جگہوں کا کسی ناں کسی طرح آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے واسطہ رہا ہو۔ اگر اللہ نے فرصت…
مزید۔۔۔ -
سبعہ مساجد مدینہ منورہ
مدینہ منورہ میں بہت سی ایسی مساجد ہیں جو اسلامی تاریخ میں بڑی اہمیت رکھتی ہیں مدینہ منورہ آنے والے حجاج اور معتمرین کی کوشش ہوتی ہے یہاں پر موجود تمام ایسی مساجد اور تاریخی مقامات دیکھے جائیں جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے یا تاریخ اسلام سے وابستہ رہے ہوں انہیں میں "سبعہ مساجد یعنی…
مزید۔۔۔