ترکی
-
ترکی ویزہ خوشخبری
ترکی ویزہ حاصل کرنے والوں کے لئے خوشخبری ویزہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اگلے دن ہی ویزہ کی دوبارہ درخواست دی جاسکتی ہے جبکہ پہلے ایک بار ویزہ درخواست مسترد ہونے کے تین ماہ بعد دوبارہ درخواست دی جاسکتی تھی۔ ترکی ویزہ کی درخواست کے لئے پولیو کارڈ اور ویزہ فارم کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے…
مزید۔۔۔ -
ترکی کا ویزہ
ترکی کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جب کہ اس کے حصول کے لئے پندرہ سے بیس کاروباری دن تک کا وقت درکار ہوتا ہے اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ترکی میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی ہوٹل بکنگ کا واؤچر آپ نے ویزہ کے حصول کے وقت دستاویزات کے…
مزید۔۔۔ -
سلیمانیہ مسجد استنبول ترکی
آج کل ترکی کے شہر استنبول کے مشہور ترین مقامات میں سے جامع مسجد سلیمانیہ ایک ہے جسے دنیا بھر سے آنے والے ہر مذہب کے سیاح دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ یہ مسجد سلطان سلیمان اول کے احکام پر مشہور عثمانی ماہر تعمیرات معمار سنان پاشا نے تعمیر کی۔ مسجد کی تعمیر کا آغاز 1550ء میں اور تکمیل 1557ء میں…
مزید۔۔۔ -
ترکی تعارف اور سیاحتی معلومات
کسی بھی ملک کی سیاحت سے لطف اندوز ہونے سے پہلے ضروری ہوتا ہے کہ آپ وہاں کی ثقافت،معاشرت،معیشت ،تاریخ اور مذہب کے متعلق خاطرخواہ علم رکھتے ہوں۔ دنیا بھر سے سیاحت کے شوقین جن ممالک کا رخ کرتے ہیں ان میں ترکی کا نام سرفہرست ہے کیوں کہ یہ اسلام ،عیسائیت اور دیگر کئی مذاہب کا ثقافتی ورثہ ہونے…
مزید۔۔۔