حج و عمرہ
-
گروپ عمرہ ٹکٹ
گروپ عمرہ ٹکٹ کسے کہتے ہیں یقینا آپ نے گروپ عمرہ ٹکٹ اور بلاک عمرہ ٹکٹ کے الفاظ سنے ہوں گے لیکن بہت کم لوگ ان کا مطلب جانتے ہیں اور عموما یہ سوال کرتے ہیں کے گروپ عمرہ ٹکٹ کا کیا مطلب ہے تو آئیے ہم آپ کو مختصر الفاظ میں یہ بتانے کی کوشش کرتے ہیں ایک نارمل…
مزید۔۔۔ -
جبل احد اور شہداء احد
مسلمانوں کا بچہ بچہ جبل اور احد اور جنگ احد سے واقف ہے اسی لئے جب کوئی مسلمان پہلی بار مدینہ منورہ جاتا ہے تو اس کی خواہش ہوتی ہے کہ میں ضرور بضرور جبل احد اور مقام شہداء احد کی زیارت کروں۔ کم و بیش 1077میٹر اونچا، سات کلومیٹر لمبا اور تین کلومیٹر چوڑا یہ پہاڑ مدینہ طیبہ کا…
مزید۔۔۔ -
مسجد جمعہ مدینہ منورہ
قباء اور مدینہ منورہ کے درمیان محلہ بنو سالم بن عوف میں واقع ایک مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سفر ہجرت کے دوران نماز جمعہ ادا کی تھی۔ بعد میں اس جگہ مسجد تعمیر کی گئی جسے مسجد جمعہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہماری عمرہ کی خدمات عمرہ پیکجز عمرہ…
مزید۔۔۔ -
مسجد غمامہ مدینہ منورہ
مسجد نبوی کے باب السلام سے باہر آ ئیں تو جنوب مغربی جانب تقریباً پندرہ سو فٹ کے فاصلے پر یہ مسجد واقع ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں دو ہجری میں پہلی دفعہ عید کی نماز ادا فرمائی اور نویں صدی ہجری تک عیدین کی نمازیں یہاں پڑھی جاتی رہیں۔ اس کو مسجد ِمصلّے بھی کہتے…
مزید۔۔۔ -
مسجد جن مکہ مکرمہ
مکہ مکرمہ کی تاریخی شہرت کی حامل مساجد میں ‘مسجد الجن’ بھی شامل ہے یہ مسجد، مسجد حرام کی شمال کی جانب تین کلومیٹر کی مسافت پر واقع تاریخ اسلام کی عظیم یادگارسجھی جاتی ہے۔ کتب تاریخ میں اس کی شہرت کے اور بھی کئی واقعات ملتے ہیں تاہم اس کی سب بڑی وجہ شہرت یہاں پر نبی اکرم صلی…
مزید۔۔۔ -
ارض حجاز کی تراسی سالہ پرانی نادر تصاویر
سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز پبلک لائبریری نے حال ہی میں اپنے ریکارڈ میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی نادر و نایاب نوعیت کی چند تصاویر کا اضافہ کیا ہے۔ ان تصاویر میں 1354 ہجری مطابق 1936ء کے حج کے مختلف مناظر محفوظ ہیں۔ مذکورہ لائبریری ان دنوں سعودی عرب کی معاصر تاریخ کو دستاویزی شکل دینے پر کام…
مزید۔۔۔ -
مسجد قبلتین مدینہ منورہ
حجاج کرام اور دیگر زائرین مدینہ منورہ میں زیارات کے لئے جن مقامات کا رخ کرتے ہیں ان میں ایک مسجد قبلتین بھی ہے یہ مسجد مسجد نبوی سے تقریباچار پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر بئر رومہ کے قریب واقع ہے۔ طبقات ابن سعد کی روایت کے مطابق حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم یہاں بشر بن براءبن…
مزید۔۔۔ -
جائے ولادت مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم
باب مروہ سے تھوڑے سے فاصلے پر، بس اسٹاپ کے قریب ہی لائبریری کی وہ عمارت موجود ہے جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کا گھر ہوا کرتا تھا۔ یہی آپ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی جائے پیدائش تھی۔ اس سے کچھ فاصلے پر جناب ابو طالب کا گھر تھا جنہوں نے والدہ…
مزید۔۔۔ -
حج 1440 ہجری کی دلچسپ تصاویر
بیشک حج اسلامی اخوت و بھائی چارے کی ایک تربیت گاہ ہے تمام مسلمان ایک لباس ، ایک جگہ ، ایک ہی وقت میں اللہ کی عبادت کے مقصد کے ساتھ جمع ہو کر اس بات کا ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ہم اللہ کے حکم پہ اپنی رنگ و نسل اور مسلکوں و جماعتوں کو بالائے طاق رکھتے…
مزید۔۔۔ -
صفا اور مروی کی پہاڑیاں
مسجد حرام کی مشرقی سمت واقع یہ دو پہاڑیاں صفاء اور مروی کے نام سے جانی جاتی ہیں اور سعی کی ادائیگی کے حوالے سے مشہور علامتیں ہیں۔ یہ وہی پہاڑیاں ہیں جن پر حضرت ہاجرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اسمعیل علیہ السلام کے لئے پانی کی تلاش میں چکر لگاتی رہیں اللہ تعالٰی کو اپنی بندی کی یہ ادا…
مزید۔۔۔