حج و عمرہحج و عمرہ ویزہعمرہ پیکجز

یمامہ پریمیئم عمرہ پیکجز

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ پریمیئم پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز شامل ہیں آپ اپنی ضرورت، وقت اور گنجائش کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دن کم یا زیادہ کرسکتے ہیں

ان پیکجز میں شامل ہے

  • یمامہ پریمیئم پیکجز میں مکہ اور مدینہ میں تھری سٹارز ہوٹل شامل ہیں۔
  • یمامہ پریمیئم پیکجز میں مکہ ہوٹل حرم سومیٹر جبکہ مدینہ میں اڑھائی سومیٹر (مرکزیہ) کے فاصلے پر واقع ہیں۔
  • یمامہ پریمیئم پیکجز میں ہوٹلز کے علاوہ عمرہ ویزہ، عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے۔

ان پیکجز میں شامل نہیں ہے

  •   یمامہ پریمیئم پیکجز میں کھانا شامل نہیں ہے۔
  •   یمامہ پریمیئم پیکجز میں زیارات شامل نہیں ہیں۔
  •   یمامہ پریمیئم پیکجز میں ائیر ٹکٹ شامل نہیں ہے۔

پریمیئم عمرہ کے ریٹ

قیام کی مدتشئیرنگ رومقواڈ رومٹرپل رومڈبل روممکہ میں راتیںمدینہ میں راتیں
15 DaysRs85,500Rs93,500Rs106,500Rs131,50086
21 DaysRs99,000Rs110,500Rs129,000Rs165,000128
28 DaysRs115,000Rs130,500Rs156,000Rs204,5001710
Update Date03-10-2024

ہمارے دیگر عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں

عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات

گروپ عمرہ ٹکٹس کے ریٹ

ائیر کمپنیروٹکنکشنقیمت
سعودی ائیرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs125,000
سیرین ائرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs120,000
ائربلیولاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs120,000
ائرسیاللاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs120,000
پی آئی اےلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs120,000
جزیرہ ائرلاہور-جدہ-لاہوربراستہ کویتRs105,000
سلام ائرلاہور-جدہ-لاہوربراستہ مسقطRs105,000
اپ ڈیٹ تاریخ03-10-2024

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!