حج و عمرہیمامہ ٹریول کی خدمات
عمرہ کی خدمات
ہم عمرہ بیچتے نہیں عمرہ کرواتے ہیں
ہم ضیوف الرحمٰن کی خدمت کو اپنی لئے ایک سعادت سمجھتے ہوئے اپنی تمام تر ذمہ داریاں پوری کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز آپ کی سہولت اور مالی گنجائش کے مطابق ہمہ قسم کے عمرہ پیکجز (جن میں اکانومی،اکانومی پلس،بجٹ،ایگزیکٹیو اور سٹار پیکج شامل ہیں) پیش کرتا ہے۔
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ادارہ ہے
ہمارے پاس پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکج معمول میں دستیاب ہوتے ہیں اس کے علاؤہ ہم آپ کی اپنی مرضی سے جتنے دن کا بھی پیکج لینا چاہئیں ہم فراہم کرتے ہیں
ہمارے عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں
عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات
- زیارات حرمین شریفین
- عمرہ کا مسنون طریقہ
- گروپ عمرہ ٹکٹس کا کیا مطلب ہے؟
- شئیرنگ، قواڈ، ٹرپل، ڈبل کا کیا مطلب ہے
- عمرہ پیکج حاصل کرنے کی شرائط اور مطلوبہ دستاویزات