حج و عمرہحج و عمرہ ویزہعمرہ پیکجز

یمامہ کمفرٹ عمرہ پیکجز

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ کمفرٹ پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز شامل ہیں آپ اپنی ضرورت، وقت اور گنجائش کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دن کم یا زیادہ کرسکتے ہیں

ان پیکجز میں شامل ہے

  • یمامہ کمفرٹ پیکجز میں مکہ اور مدینہ میں سٹارز ہوٹل شامل ہیں۔
  • یمامہ کمفرٹ پیکجز میں ہوٹل حرم سے سات سے آٹھ سو میٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔
  • یمامہ کمفرٹ پیکجز میں ہوٹلز کے علاوہ عمرہ ویزہ، عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے۔

ان پیکجز میں شامل نہیں ہے

  •   یمامہ کمفرٹ پیکجز میں کھانا شامل نہیں ہے۔
  •   یمامہ کمفرٹ پیکجز میں زیارات شامل نہیں ہیں۔
  •   یمامہ کمفرٹ پیکجز میں ائیر ٹکٹ شامل نہیں ہے۔

کمفرٹ عمرہ کے ریٹ

قیام کی مدتشئیرنگ رومقواڈ رومٹرپل رومڈبل روممکہ میں راتیںمدینہ میں راتیں
15 DaysRs77,500Rs83,500Rs94,500Rs114,50086
21 DaysRs88,000Rs97,000Rs112,000Rs140,500128
28 DaysRs100,000Rs112,000Rs132,000Rs170,5001710
Update Date13-06-2024

ہمارے دیگر عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں

عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات

گروپ عمرہ ٹکٹس کے ریٹ

ائیر کمپنیروٹکنکشنقیمت
سعودی ائیرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs142,000
کوئی بھی براہ راستلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs132,000
کوئی بھی براستہ ائر لائنلاہور-جدہ-لاہوروایاRs122,000
اپ ڈیٹ تاریخ13-06-2024

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!