وزٹ و ٹوریسٹ ویزہ
کمبوڈیا کا ویزہ
اگر آپ کمبوڈیا کا دورہ کرنا چاہتے ہیں اور آپ کو اس کے لئے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو بلا جھجک ہم سے رابطہ کیجئے ہم آپ کے لئے اس کا بندوبست کردیں گے۔ کمبوڈیا کا وزٹ ویزہ سنگل اینٹری ہوتا ہے قیام کی مدت ایک ماہ اور جاری ہونے کے بعد کارآمد مدت بھی ایک ماہ ہی ہوتی ہے۔اس کے لئے پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی اور کسی بھی بیک گراؤنڈ رنگ والی ایک عدد تصویر کی ضرورت ہوگی۔
کم از کم پانچ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوگا