حج و عمرہعمرہ پیکجز

محرم 2024 عمرہ پیکجز

محرم 1446 ہجری بمطابق سال 2024 کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق 21جون یعنی کہ پندرہ ذی الحجہ سے عمرہ ویزہ کا اجراء شروع ہوجائے گا اور یکم محمرم بمطابق سات جولائی سے معتمرین سعودیہ میں داخل ہوسکیں گے۔

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ نے اپنی سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نئے عمرہ سیزن کی ایڈوانس بکنگ شروع کردی ہے ہماری ویب سائیٹ پہ تمام ریٹس اپڈیٹڈ ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔

یمامہ اکانومی عمرہ پیکجز

یمامہ کمفرٹ عمرہ پیکجز

یمامہ الٹرا عمرہ پیکجز

یمامہ پریمیئم عمرہ پیکجز

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!