ترکیسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ

ترکی کا ویزہ

ترکی کا وزٹ ویزہ جاری ہونے کے نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جب کہ اس کے حصول کے لئے پندرہ سے بیس کاروباری دن تک کا وقت درکار ہوتا ہے اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ترکی میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی ہوٹل بکنگ کا واؤچر آپ نے ویزہ کے حصول کے وقت دستاویزات کے ساتھ جمع کروایا ہوگا۔
درکار دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے
1-شناختی کارڈ کی کاپی
2-پاسپورٹ کے پہلے اور دوسرے صفحے کی کاپی
3-اگر پہلے کسی ملک کاویزہ لگا ہو تو اس کی کاپی اور پاسپورٹ پہ موجود تمام ایگزٹ و اینٹری سٹیمپ کی کاپی
4-ایک سال کی بینک سٹیٹمنٹ
5-بینک مینٹینس سرٹیفکیٹ
6-این ٹی این نمبر
7-ہوٹل بکنگ واؤچر(ہم انتظام کرسکتے ہیں)
8-ریٹرن ائرٹکٹ(ہم انتظام کرسکتے ہیں)
9-میاں بیوی کی صورت میں نکاح نامہ
10-دوعدد تصاویر
ترکی کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!