ترکیخبریں

ترکی ویزہ خوشخبری

 ترکی ویزہ حاصل کرنے والوں کے لئے خوشخبری

ویزہ کی درخواست مسترد ہونے کے بعد اگلے دن ہی ویزہ کی دوبارہ درخواست دی جاسکتی ہے جبکہ پہلے ایک بار ویزہ درخواست مسترد ہونے کے تین ماہ  بعد دوبارہ درخواست دی جاسکتی تھی۔

ترکی ویزہ کی درخواست کے لئے پولیو کارڈ اور ویزہ فارم کی شرط بھی ختم کردی گئی ہے

 

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!