حج و عمرہحج و عمرہ ویزہعمرہ پیکجز
یمامہ پریمیئم عمرہ پیکجز
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ پریمیئم پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز شامل ہیں آپ اپنی ضرورت، وقت اور گنجائش کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دن کم یا زیادہ کرسکتے ہیں
ان پیکجز میں شامل ہے
- یمامہ پریمیئم پیکجز میں مکہ اور مدینہ میں تھری سٹارز ہوٹل شامل ہیں۔
- یمامہ پریمیئم پیکجز میں مکہ ہوٹل حرم سومیٹر جبکہ مدینہ میں اڑھائی سومیٹر (مرکزیہ) کے فاصلے پر واقع ہیں۔
- یمامہ پریمیئم پیکجز میں ہوٹلز کے علاوہ عمرہ ویزہ، عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے۔
ان پیکجز میں شامل نہیں ہے
- یمامہ پریمیئم پیکجز میں کھانا شامل نہیں ہے۔
- یمامہ پریمیئم پیکجز میں زیارات شامل نہیں ہیں۔
- یمامہ پریمیئم پیکجز میں ائیر ٹکٹ شامل نہیں ہے۔
پریمیئم عمرہ کے ریٹ
قیام کی مدت | شئیرنگ روم | قواڈ روم | ٹرپل روم | ڈبل روم | مکہ میں راتیں | مدینہ میں راتیں |
---|---|---|---|---|---|---|
15 Days | Rs86,000 | Rs94,000 | Rs107,000 | Rs131,500 | 8 | 6 |
21 Days | Rs99,500 | Rs111,000 | Rs130,000 | Rs165,000 | 12 | 8 |
28 Days | Rs115,000 | Rs130,500 | Rs156,500 | Rs204,500 | 17 | 10 |
Update Date | 10-09-2024 |
ہمارے دیگر عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں
عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات
- زیارات حرمین شریفین
- عمرہ کا مسنون طریقہ
- گروپ عمرہ ٹکٹس کا کیا مطلب ہے؟
- شئیرنگ، قواڈ، ٹرپل، ڈبل کا کیا مطلب ہے
- عمرہ پیکج حاصل کرنے کی شرائط اور مطلوبہ دستاویزات
گروپ عمرہ ٹکٹس کے ریٹ
ائیر کمپنی | روٹ | کنکشن | قیمت |
---|---|---|---|
سعودی ائیر | لاہور-جدہ-لاہور | براہ راست | Rs135,000 |
سیرین ائر | لاہور-جدہ-لاہور | براہ راست | Rs125,000 |
ائربلیو | لاہور-جدہ-لاہور | براہ راست | Rs125,000 |
ائرسیال | لاہور-جدہ-لاہور | براہ راست | Rs125,000 |
پی آئی اے | لاہور-جدہ-لاہور | براہ راست | Rs125,000 |
جزیرہ ائر | لاہور-جدہ-لاہور | براستہ کویت | Rs115,000 |
سلام ائر | لاہور-جدہ-لاہور | براستہ مسقط | Rs115,000 |
اپ ڈیٹ تاریخ | 10-09-2024 |