حج و عمرہحج و عمرہ ویزہعمرہ پیکجز

یمامہ اکانومی عمرہ پیکجز

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ اکانومی پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز شامل ہیں آپ اپنی ضرورت، وقت اور گنجائش کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دن کم یا زیادہ کرسکتے ہیں

ان پیکجز میں شامل ہے

  • یمامہ اکانومی پیکجز میں مکہ اور مدینہ میں درمیانے درجے کے ہوٹل ہیں۔
  • یمامہ اکانومی پیکجز میں ہوٹل حرم سے 1.5 سے 2 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔
  • یمامہ اکانومی پیکجز میں ہوٹلز کے ساتھ شٹل سروس کی سہولت بھی موجود ہے۔
  • یمامہ اکانومی پیکجز میں ہوٹلز کے علاوہ عمرہ ویزہ، عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے۔

ان پیکجز میں شامل نہیں ہے

  •   یمامہ اکانومی پیکجز میں کھانا شامل نہیں ہے۔
  •   یمامہ اکانومی پیکجز میں زیارات شامل نہیں ہیں۔
  •   یمامہ اکانومی پیکجز میں ائیر ٹکٹ شامل نہیں ہے۔

اکانومی عمرہ کے ریٹ

قیام کی مدتشئیرنگ رومقواڈ رومٹرپل رومڈبل روممکہ میں راتیںمدینہ میں راتیں

ہمارے دیگر عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں

عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات

گروپ عمرہ ٹکٹس کے ریٹ

ائیر کمپنیروٹکنکشنقیمت

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!