حج و عمرہحج و عمرہ ویزہعمرہ پیکجز

یمامہ الٹرا عمرہ پیکجز

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ الٹرا پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن اور اٹھائیس دن کے عمرہ پیکجز شامل ہیں آپ اپنی ضرورت، وقت اور گنجائش کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی مرضی کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں قیام کے دن کم یا زیادہ کرسکتے ہیں

ان پیکجز میں شامل ہے

  • یمامہ الٹرا پیکجز میں مکہ اور مدینہ میں سٹارز ہوٹل شامل ہیں۔
  • یمامہ الٹرا پیکجز میں ہوٹل حرم سے پانچ سے آٹھ چھے میٹر کے فاصلے پر واقع ہیں۔
  • یمامہ الٹرا پیکجز میں ہوٹلز کے علاوہ عمرہ ویزہ، عمرہ انشورنس اور ٹرانسپورٹ بذریعہ بس شامل ہے۔

ان پیکجز میں شامل نہیں ہے

  •   یمامہ الٹرا پیکجز میں کھانا شامل نہیں ہے۔
  •   یمامہ الٹرا پیکجز میں زیارات شامل نہیں ہیں۔
  •   یمامہ الٹرا پیکجز میں ائیر ٹکٹ شامل نہیں ہے۔

الٹرا عمرہ کے ریٹ

قیام کی مدتشئیرنگ رومقواڈ رومٹرپل رومڈبل روممکہ میں راتیںمدینہ میں راتیں
15 DaysRs79,000Rs85,500Rs96,000Rs115,00086
21 DaysRs89,500Rs98,500Rs114,000Rs141,000128
28 DaysRs102,000Rs114,000Rs134,500Rs171,0001710
Update Date30-08-2024

ہمارے دیگر عمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں

عمرہ پیکجز کے متعلق دیگر معلومات

گروپ عمرہ ٹکٹس کے ریٹ

ائیر کمپنیروٹکنکشنقیمت
سعودی ائیرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs145,000
سیرین ائرلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs130,000
ائربلیولاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs130,000
ائرسیاللاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs130,000
پی آئی اےلاہور-جدہ-لاہوربراہ راستRs130,000
جزیرہ ائرلاہور-جدہ-لاہوربراستہ کویتRs115,000
سلام ائرلاہور-جدہ-لاہوربراستہ مسقطRs115,000
اپ ڈیٹ تاریخ30-08-2024

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!