ہمارے متعلق

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹڈ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ایک بااعتماد ادارہ ہے جو آپ کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سفر کی تمام سہولیات فراہم کرتا ہے ہمارا ادارہ فریضہ حج اور عمرہ جیسے عظیم مذہبی عمل کی ادائیگی کے تمام مراحل میں آپ کی مکمل رہنمائی اور آپ کی مالی استطاعت کے مطابق بہترین خدمات (ویزہ،ٹرانسپورٹ،رہائش،ہوائی جہاز کا ٹکٹ،زیارات) فراہم کرتا ہے۔

 پاکستان اور سعودی عرب میں ہمارا مستعد اور تجربہ کار عملہ آپ کی خدمت اور رہنمائی کو اپنی سعادت سمجھتے ہوئے ہمہ وقت اس کے لئے تیار رہتا ہے ہم پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے بھی کوشاں ہیں اور پاکستان(خصوصاًشمالی علاقہ جات) کی سیروسیاحت کے لئے ہمہ قسم کی خدمات اور مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ دنیا بھر میں سیر و سیاحت کی غرض سے سفر کرنے والوں کے لئے ویزہ کے حصول کے ساتھ ساتھ آپ کے لئے ہوٹل بکنگ ہوائی جہاز کے ٹکٹ اور آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں.ہم وقتاً فوقتاً پاکستان میں(مری،کشمیر،ناران،سوات) اور بیرون ممالک کی(ترکی،ملائشیا،تھائی لینڈ،سری لنکا،دبئی)سیروسیاحت کے لئے گروپ تشکیل دیتے رہتے ہیں. ہم آپ کے اندرون ملک اور بیرون ملک سفر کے لئے تمام ائرلائنز کے ٹکٹ بارعائیت فراہم کرتے ہیں۔

ہمارے اور ہماری خدمات کے بارے میں مزید جاننے کے لئے درج ذیل روابط آپ کے لئے مفید ثابت ہوں گے ۔

دستبرداری:

اس ویب سائٹ پہ درج ذیل موضوعات پہ موجود مواد صرف معلومات عامہ کے لئے شئیر کیا جا تا ہے جو کہ دوسرے ذرائع سے حاصل کیا جاتا ہے گو کہ ہماری آئی ٹی ٹیم اس کے متعلق پوری تحقیق کے بعد ہی یہاں شئیر کرتی ہے اس کے باوجود ان موضوعات پہ موجود معلوماتی مواد کے سوفیصد درست ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں اورکسی بھی قسم کی ذمہ داری ادارہ ہذہ پہ عائد نہ ہوگی۔

ہمارےعمرہ پیکجز کے لنکس درج ذیل ہیں

ہم سے رابطہ کی تفصیلات

Back to top button
error: Content is protected !!