سفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہکینیا
کینیا کا ویزہ
ہمارے پاس کینیا کا وزٹ ویزہ کے حصول کی سہولت موجود ہے۔یہ ویزہ کینیا میں ایک ماہ کے قیام کے لئے ہوتا ہے اور جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے کے لئے کم از کم پانچ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے۔
پاسپورٹ کی سکین کاپی،شناختی کارڈ کی سکین کاپی اور ایک عدد تصویر کی ضرورت ہوگی مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے دفتر میں رابطہ کریں