حج و عمرہزیاراتمدینہ منورہمکہ مکرمہ

زیارات مکہ و مدینہ

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہت سے ایسے تاریخی اور متبرک مقامات ہیں جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے وقت گزارا تھا،یا آپ کا وہاں سے گزر ہوا تھا یا ان جگہوں کا کسی ناں کسی طرح آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ سے واسطہ رہا ہو۔ اگر اللہ نے فرصت کے کچھ لمحات دئیے ہوں تو ان جگہوں کو ضرور دیکھنا چاہئے کیوں کہ انہیں دیکھ کر حضور صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی حیات طیبہ اور آپ کے معمولات سامنے آتے ہیں ان جگہوں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق کی بنا پر ایک جذباتی وابستگی بھی ہر مسلمان کو ہوتی ہے لیکن اس کو بہرحال دین اور شریعت کے ساتھ خلط ملط نہیں کرنا چاہیئے۔

مکہ مکرمہ کے مقامات
1-خانہ کعبہ
2-مسجد الحرام
3-مسجد جن
4-جائے ولادت مصطفے
5-صفاء و مروی کی پہاڑیاں
6-جبل نور اور غار حرا
7-جبل ثور اور غار ثور
8-مسجد عائشہ (مقام تنعیم)
9-مسجد جعرانہ (مقام جعرانہ)
10-مقام صلح حدیبیہ
11-میدان عرفات
12-مسجد نمرہ میدان عرفات
13-مزودلفہ
14-مسجد مشعر الحرام مزدلفہ
15-منی
16-مسجد خیف
17-جمرات
18-وادی مُحسِّر
19-معلی قبرستان جسے جنت المعلی بھی کہا جاتا ہے

خانہ کعبہ کے اندرونی مقامات جن کی تفصیلی معلومات حاصل کئے بغیر آپ کی زیارت سے لطف اندوز نہیں سکتے۔
1-مقام ابراہیم
2-حجر اسود
3-رکن یمانی
4-رکن شامی
5-رکن عراقی
6-میزاب کعبہ یا میزاب رحمت
7-شاذروان
8-حطیم
9-غلاف کعبہ
10-زمزم کا کنواں
11-ملتزم

مزید یہ بھی پڑھیں
مکہ مکرمہ تاریخ کے آئینے میں
تعمیر کعبہ تاریخ کی نظر میں

مدینہ منورہ کے ایسے مقامات جن کی زیارت مسنون ہے
1-مسجد نبوی
2-غرقد بقیع(جنت البقیع)
3-مسجد قباء
4-مقام شہداء احد

مسجد نبوی کے اندرونی مقامات
1-روضہ رسول
2-ریاض الجنتہ
3-اصحاب صفہ کا چبوترہ

ان کے علاوہ دیگر مقامات
1-مسجد جمعہ
2-سبعہ مساجد
3-مسجد قبلیتین
4-مسجد غمامہ

مکہ اور مدینہ کے علاوہ دوسرے ایسے مقامات جہاں اکثر زائرین جاتے ہیں
1-طائف
2-مقام بدر

متعلقہ تحریریں

Back to top button
error: Content is protected !!