تھائی لینڈسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ
تھائی لینڈ کا ویزہ
یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز اپنے کسٹمرز کو تھائی لینڈ کے وزٹ ویزہ کے حصول کی تمام خدمات پیش کرتا ہے تھائی لینڈ وزٹ ویزہ پہ تھائی لینڈ میں قیام کی مدت تیس دن ہے جبکہ ویزہ اجراء کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے اس کے حصول کے لئے کم از کم سات کاروباری دن کا وقت درکار ہوگا فیس اور دیگر کسی بھی قسم کی معلومات کے لئے ہمارے دفتر میں رجوع کریں۔
درکار دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے
1-ایک سال کی بینک اسٹیٹمنٹ
2-بینک اکاؤنٹ مینٹینینس سرٹیفکیٹ
3-بزنس کورنگ لیٹر
4-کنفرم ریٹرن ائرٹکٹ(ہم انتظام کرسکتے ہیں)
5-این ٹی این نمبر
6-اصل پاسپورٹ
7-چار عدد تصاویر
8-شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی
9-ہوٹل بکنگ واؤچر(ہم انتظام کرسکتے ہیں)
10-فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (اگر ضرورت ہوتو)