انڈونیشیاسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ
انڈونیشیا کا ویزہ
انڈونیشیا کے ویزہ کی حصول کے لئے بھی ہمارا ادارہ اپنی خدمات پیش کرتا ہے اگر آپ کو انڈونیشیا کے وزٹ ویزہ کی ضرورت ہے تو ہم سے رابطہ کیجئے۔
اس ویزہ پہ اتنے دن ہی انڈونیشیا میں قیام ممکن ہے جتنے دن کی آپ کے پاس ایڈوانس ہوٹل بکنگ موجود ہے زیادہ سے زیادہ قیام کی مدت ایک تک ہے جاری ہونے کے دوماہ بعد تک کارآمد رہتا ہے حصول کے لئے کم ازکم آٹھ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے مطلوبہ دستاویزات کی تفصیل درج ذیل ہے۔
چھ ماہ کی بینک سٹیٹ منٹ
بینک اکاؤنٹ مینٹینس سرٹیفکیٹ
این ٹی این نمبر
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ
دو عدد تصاویر
اصل پاسپورٹ جس کی معیاد کم از کم آٹھ ماہ باقی ہو
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
بزنس لیٹر ہیڈ
ہوٹل بکنگ واؤچر(ہم بندوبست کرسکتے ہیں)
ریٹرن ائرٹکٹ(ہم بندوبست کرسکتے ہیں)