ازبکستانسفری رہنمائیوزٹ و ٹوریسٹ ویزہ
ازبکستان کا ویزہ
ازبکستان کا وزٹ ویزہ حاصل کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے۔
اس ویزہ کے حصول کے لئے پندرہ کاروباری دنوں کا وقت درکار ہوتا ہے اور یہ ویزہ جاری ہونے کے بعد نوے دن تک کارآمد ہوتا ہے جبکہ اس ویزہ پہ آپ صرف اتنے دن ہی ازبکتان میں قیام کرسکتے ہیں جتنے دن کی آپ کی وہاں ایڈوانس ہوٹل بکنگ ہوگی۔ اس کے لئے اصل پاسپورٹ،شناختی کارڈ کی کاپی،تین عدد تصاویر،ہوٹل بکنگ واؤچر اور بزنس کورنگ لیٹر کی ضرورت ہوگی۔ہوٹل کی بکنگ بھی آپ ہم سے کرواسکتے ہیں۔