ہماری خدمات

خوش آمدید

یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لیمٹڈ ایک بااعتماد ادارہ ہے جو آپ کی ضروریات کو مدنظر  رکھتے ہوئے سفر کی تمام سہولیات فراہم کرتا ہے.ہمارا ادارہ فریضہ حج اور عمرہ جیسے عظیم مذہبی عمل کی ادائیگی کے تمام مراحل میں آپ کی مکمل رہنمائی اور آپ کی گنجائش کے مطابق بہترین خدمات (ویزہ،ٹرانسپورٹ،رہائش،ہوائی جہاز کا ٹکٹ،زیارات) فراہم کرتا ہے. پاکستان اور سعودی عرب میں ہمارا مستعد عملہ آپ کی خدمت اور رہنمائی کو اپنی سعادت سمجھتے ہوئے ہمہ وقت اس کے لئے تیار رہتا ہے.

ہم پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے بھی کوشاں ہیں اور پاکستان(خصوصاًشمالی علاقہ جات) کی سیروسیاحت کے لئے ہمہ قسم کی خدمات اور مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں.اس کے علاوہ دنیا بھر میں سیر و سیاحت کی غرض سے سفر کرنے والوں کے لئے ویزہ کے حصول کے ساتھ ساتھ آپ کے لئے ہوٹل بکنگ ہوائی جہاز کے ٹکٹ  اور آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں. ہم وقتاً فوقتاً پاکستان میں(مری،کشمیر،ناران،سوات) اور بیرون ممالک کی(ترکی،ملائشیا،تھائی لینڈ،سری لنکا،دبئی)سیروسیاحت کے لئے گروپ تشکیل دیتے رہتے ہیں.ہم آپ کے اندرون ملک اور بیرون ملک سفر کے لئے تمام ائرلائنز کے ٹکٹ بارعائیت فراہم کرتے ہیں.
  • محرم 2024 عمرہ پیکجز

    brown and white concrete dome building

    محرم 1446 ہجری بمطابق سال 2024 کے لئے سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق 21جون یعنی کہ پندرہ ذی الحجہ سے عمرہ ویزہ کا اجراء شروع ہوجائے گا اور یکم محمرم بمطابق سات جولائی سے معتمرین سعودیہ میں داخل ہوسکیں گے۔…

  • شئیرنگ، قواڈ، ٹرپل، ڈبل کا کیا مطلب ہے

    Two Single Beds in Well-lit Room

    عمرہ پیکجز میں ہوٹل کے کمرے کی اقسام  عمرہ پیکج بک کرواتے وقت آپ کو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں  ہوٹل کی رہائش کے لئے کمرے کی کسی ایک قسم کا انتخاب کرنے کی ضرورت ہوتی ہے مثال کے لئے کچھ اقسام درج ذیل ہیں شئیرنگ روم (مشترکہ کمرہ)…

  • یمامہ پریمیئم عمرہ پیکجز

    Illustration of Gray Metal Chain in 4 Digit Form

    یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ پریمیئم پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن…

  • یمامہ الٹرا عمرہ پیکجز

    Grey 3 Chain

    یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ الٹرا پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن…

  • یمامہ کمفرٹ عمرہ پیکجز

    Gray Steel Chain on Orange Surface

    یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ کمفرٹ پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن…

  • یمامہ اکانومی عمرہ پیکجز

    Bike Chain Number One

    یمامہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیوٹ لیمٹڈ آپ کے لیے عمرہ کے مختلف قسم کے پیکجز پیش کرتا ہے ہمارے پیکجز آپ کی ضروریات اور بجٹ کے مطابق ڈیزائن کیے گئے ہیں زیر نظر پیکج کا نام یمامہ اکانومی پیکج ہے ذیل میں موجود ریٹ چارٹ میں پندرہ دن، اکیس دن…

معزز گاہکوں کی ہمارے متعلق رائے

Falak Sher
Falak Sher
Excellent services in the field of religious travelling , pilgrimage , umrah and lwisure trips to so many foreign destinations. strongly approved! The guys are professional, competent and caring.
umair salfi
umair salfi
Good service & trusted platform for traveler's.
Muhammad Waqas Ashrafi
Muhammad Waqas Ashrafi
A very corporative agents they fulfilled there commitment likes hotels airlines each and everythings.There packages are also low from other.
Naeem Ahmed
Naeem Ahmed
Usman Khalid
Usman Khalid
The experience was very good with the company. Highly recommend ❤️❤️
Zafar Hussain
Zafar Hussain
I had an exceptional experience with yamama Travel Agency. Their attention to detail and excellent customer service made my pilgrimage smooth and memorable. From seamless travel arrangements to knowledgeable guides, they exceeded my expectations. I highly recommend Umra Travel Agency for a hassle-free and spiritually enriching journey.
Umair Raja
Umair Raja
Perfect travel agency. We like them.
Bilal Murtaza
Bilal Murtaza
Excellent handling of my case ,in short time reliable people 👍
Hamza Tabish
Hamza Tabish
Trusted person as I know him since 25years...
Ayaz Shabbir Advocate
Ayaz Shabbir Advocate
Back to top button
error: Content is protected !!